چین اور روس ایران کو اہم انٹیلی جنس معاونت فراہم نہیں کر رہے: ٹرمپ

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ حال ہی میں چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات کے دوران ایران کے ساتھ جنگ کا موضوع بھی زیرِ بحث آیا۔

چینی صدر کے ساتھ ملاقات کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شی کے ساتھ میری ملاقات شاندار رہی، میرے خیال میں ایران کے معاملے میں ان کی بہت محدود شمولیت ہے، وہ کسی حد تک شامل ہو سکتے ہیں، لیکن میرے نزدیک شمولیت کا مطلب فائرنگ یا براہِ راست فوجی کارروائی ہے، نہ کہ ایران کو چند معلومات فراہم کرنا۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ ویسے ہم بھی یہی کرتے ہیں، جب وہ کہتے ہیں کہ وہ ہم پر جاسوسی کر سکتے ہیں تو مجھے کہنا پڑتا ہے کہ ہم بھی ان پر جاسوسی کرتے ہیں، ممکن ہے ہم ان سے بہتر جاسوسی کرتے ہوں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P