Browsing Category

پاکستان

انتخابات: ن لیگی امیدواروں کے ناموں کی منظوری، اعلان جمعرات کو ہوگا

پاکستان مسلم لیگ (ن) جمعرات کو عام انتخابات کےلیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردے گی۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگی قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے ناموں کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ جن کو ٹکٹ نہیں ملے، ان کو مختلف عہدوں پر…

’بلے‘ کے نشان سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ’بلے‘ کے انتخابی نشان کی بحالی سے متعلق اپیل پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر…

عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

رہائی کی روبکار جاری ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری کر لیا گیا۔ جیل میں وڈیو لنک سے سماعت شروع ہوگئی اور تمام 12 مقدمات کے ایس ایچ اوز ریکارڈ سمیت کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ آر…

اپنی 70 فیصد الیکشن مہم چلا چکا ہوں، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں اپنی سیاست میں مصروف ہوں، 70 فیصد الیکشن مہم چلا چکا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ الیکشن ہونے چاہئیں، اب تک 70…

تاحیات نااہلی کیس فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے تاحیات نااہلی کے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے سات رکنی بینچ نے نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ جاری کیا، جس پر 6 ججز نے اتفاق جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلاف…

بھٹو کی سزائے موت میں سپریم کورٹ قصوروار ہے یا مارشل لا ایڈمسٹریٹر؟ چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت انتخابات کے انعقاد تک ملتوی کردی، عدالت نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں الیکشن کیسز سمیت دیگر مقدمات زیر التوا ہیں مناسب ہے اس کیس کو عام انتخابات کے بعد سنا جائے چیف…

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے، 2018 کا سمیع اللّٰہ بلوچ کیس کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے، سیاستدانوں کی نااہلی…

خان صاحب اگر بے گناہ ہیں تو انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسٹیبشلمنٹ کا کردار سیاست میں پہلے سے زیادہ نہیں بڑھا، ایسا نہیں ہے کہ اب برا ہورہا ہے ماضی میں اس بھی برا ہوچکا ہے، خان صاحب اگر بے گناہ ہیں تو انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہئے، اگر گناہ  گارہیں…

’کسی پڑوسی ملک کو نقصان پہنچانے کا ارادہ نہیں‘ افغان وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات

افغانستان کے عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات میں کہا ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان پاکستان سمیت کسی بھی پڑوسی ملک کو نقصان پہنچانے یا مسائل پیدا کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔…

دی اکانومسٹ میں شائع کالم کی ذمہ داری لیتا ہوں، عمران خان

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو ریفرنس کی نقول فراہم کردی گئی ہیں۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آج (8 جنوری کو) اڈیالہ جیل میں مقدمے کی سماعت کی، سماعت میں عمران خان کو عدالت میں پیش کیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P