Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
الیکشن کمیشن سپریم کورٹ جائے، ہمیں وہاں سے بھی انصاف ملے گا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے امید ظاہر کی ہے کہ الیکشن کمیشن کے سپریم کورٹ جانے پر بھی پی ٹی آئی کو انصاف ملے گا۔
اڈیالہ جیل کے باہر بانی چیئرمین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ الیکشن…
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
’مس کنڈکٹ‘ کی شکایات کا سامنے کرنے والے سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’میرے لیے ان حالات میں بطور جج کام جاری رکھنا ممکن نہیں ہے‘۔
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر…
بلے کا نشان ملنے کے بعد پی ٹی آئی کو دو تہائی اکثریت کی فتح سے کوئی نہیں روک سکتا، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اب پی ٹی آئی کو انتخابات میں فتح سے کوئی نہیں روک سکتا، 8 فروری کو پی ٹی آئی کی دو تہائی اکثریت سے جیت ہوگی۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے…
انتخابات سے بھاگنا ن لیگ کی عادت بن چکی ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات سے بھاگنا مسلم لیگ ن کی عادت بن چکی ہے، ن لیگ چاہیے یا نہیں مگر آٹھ فروری کو ہر صورت انتخابات ہوں گے۔
لاہور میں حلقہ این اے 127 میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے…
دہشت گرد جس قدر بزدلانہ کارروائیاں کریں گے ریاستی ردعمل اتنا شدید ہوگا، وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشتگرد جس قدر بزدلانہ کارروائیاں کریں گے ان کے خلاف ریاست کے رد عمل میں اتنی ہی شدت آئے گی، دہشتگرد 24 کروڑ لوگوں کے عزم کو شکست نہیں سکتے۔
انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس…
سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت بحال کردی
سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ان کی سزائے موت بحال کردی۔
سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی…
باجوہ نے رجیم چینجنگ کیخلاف احتجاج ختم کرنے پر دو تہائی اکثریت کی پیشکش کی، عمران خان
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ باجوہ نے انہیں رجیم چینجنگ کے خلاف احتجاج ختم کرنے پر دو تہائی اکثریت کی آفر دی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں…
ماضی میں سپریم کورٹ کے چھ اور ہائیکورٹس کے 10 ججز مستعفی ہوئے
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی عہدے سے مستعفی ہونے والے سپریم کورٹ کے پہلے جج نہیں ہیں، قبل ازیں سپریم کورٹ کے 6 اور ہائی کورٹس کے 10 ججز نے مختلف ادوار میں مختلف وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بطور جج…
توشہ خانہ ، 190 ملین پائونڈ کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فر د جرم عائد کر دی گئی۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ کیس کی سماعت کی، عدالت نے ملزمان کو کمرہ…
طاقت ور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش پر مجھے سزا دی جارہی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں چپڑاسی سمیت دو افراد کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا گیا ہے۔
توشہ خانہ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے…