Browsing Category

پاکستان

دورہ افغانستان کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان داخلی و خارجی استحکام لانا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ سمیت قیادت سے ملاقات کے بعد دورے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان داخلی و خارجی استحکام لانا…

محاذ آرائی میں پہل ہم نے نہیں مسلم لیگ(ن) نے کی، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ محاذ آرائی میں پہل ہم نے نہیں مسلم لیگ(ن) نے کی اور سندھ میں ہمیں کمزور کرنے کے لیے ہمارے مخالفین سے اتحاد کیا ہے۔ سنگرار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ملک نے آج…

پاکستان میں غریب کو انصاف اور تعلیم نہیں مل رہی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ ملک میں غریب کو انصاف اور تعلیم نہیں مل رہی۔ صوابی میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ تمام سیاسی رہنماء کہتے ہیں کہ ملکی حالات خراب ہیں، نواز شریف اور شہباز شریف کہتے ہیں کہ ہمیں پھر…

فضل الرحمان کے خلاف نعرے لگانے والوں پر جے یو آئی کارکنان کا بدترین تشدد، ویڈیو وائرل

مولانا فضل الرحمان کے خلاف نعرے بازی کرنے پر جمعیت علماءاسلام کے کارکنان نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر دو شہریوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق فضل الرحمان کے افغانستان دورے سے واپسی پر نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پ دو…

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر 13جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ

 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نا کروانے والی 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔  13 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے ان جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ جن جماعتوں کی…

جسٹس مظاہر کا معاملہ ہوا میں نہیں چھوڑ سکتے ہماری ساکھ بھی خطرے میں پڑی، جوڈیشل کونسل

صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کرلیا تاہم سپریم جوڈیشل کونسل نے انہیں صفائی کا ایک اور موقع دے دیا اور کہا ہے کہ معاملے کو ہوا میں نہیں چھوڑ سکتے استعفی سے سپریم کورٹ کی ساکھ خطرے میں پڑی۔ صدر مملکت نے…

جو پاکستان کا قانون نہیں مانتا وہ یہاں سے چلا جائے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جو پاکستان کا قانون نہیں مانتا وہ یہاں سے چلا جائے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختون خوا پولیس دربار کی تقریب  کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ کے پی پولیس کے جوانوں کو سلام…

تین بار کے وزیر اعظم کا احتساب ہو سکتا ہے تو سپریم کورٹ کے جج کا بھی ہونا چاہیے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جسٹس اعجاز الاحسن کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کو استعمال کر کے ملک کے ساتھ ظلم و زیادتی کی اور اگر تین بار کے وزیر اعظم کا احتساب ہو سکتا ہے تو سپریم کورٹ کے…

عزت تو نہیں بچی، پینشن و مراعات اور دولت بچ گئی، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی کے استعفوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عزت تو نہیں بچی، پینشن و مراعات اور دولت بچ گئی۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہم سیاستدان خود بھی رُلتے ہیں…

بلاول کو موقع دیں کہ آپ کے حقوق کیلئے لڑسکے، آصفہ بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرا آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو موقع دیں کہ آپ اور آپ کے حقوق کے لیے لڑسکے۔ سانگھڑ میں انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کا منشور ملک کے ہر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P