Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
جس طرح نوازشریف اقتدار میں آ رہے ہیں، مجھے اس سے اختلاف ہے، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس آئین ہے جس میں صوبوں میں حدود بندی کا ذکر ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو جمہوری سسٹم کی ضرورت ہے، پارلیمانی سسٹم میں بہت زیادہ بہتری کی ضرورت ہے،ان کا کہنا تھا کہ پہلے بھی سسٹم…
پاکستان نے بحیرہ عرب میں جہازوں کی تعیناتی یمن پر امریکی حملوں سے جوڑنے کا تاثر مسترد کردیا
پاکستان نے بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کے جہازوں کی تعیناتی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یمن میں حوثیوں کے خلاف امریکی اتحادیوں کے حملوں کا اس سے کوئی تعلق نہیں…
افغان ڈرائیورز کیلئے ویزا شرط، پاکستان نے طورخم بارڈر بند کردیا
ڈرائیورز کیلئے ویزا شرط کے معاملے پر پاک افغان طورخم بارڈر ایک بار پھر بند کر دیا۔
پاکستانی حکام نے افغان ڈرائیورز پر ویزا پاسپورٹ کی شرط عائد کردی ہے، ویزا پاسپورٹ شرط پر بار بار توسیع اور وقت بھی دیا گیا۔
افغان ڈرائیورز ویزا پاسپورٹ…
انتخابات میں کسی بھی جماعت کو سادہ اکثریت نہیں ملے گی، آفتاب شیرپاؤ
چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت کو سادہ اکثریت نہیں ملے گی۔
ڈان نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ وفاق اور صوبوں میں مخلوط حکومتیں بنیں گی، مرکز اور…
کوئٹہ شہر اور صوبے کو ایک حقیقی قومی قیادت کی ضرورت ہے ،لشکری رئیسانی
کوئٹہ(پ ر) بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ میر وایس ہوتک ، نوری نصیر خان کی سرزمین کے لوگوںنے اپنے قومی اختیاروآئندہ نسلوں کے حقوق کے دفاع کیلئے ہمیشہ مشترکہ جدوجہد کی ہے، آٹھ فروری کو ہم ایک…
کمیشن مافیا بلوچستان کی ترقی میں بڑی روکاوٹ ہے سینیٹر میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(یو این اے )پاکستان پیپلز پارٹی ڈیرہ بگٹی کے نامزد امیدوار و سابق نگران وزیر داخلہ سینیٹر میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انتخابات قریب آرہے ہیں ملک بھر کی طرح بلوچستان کے عوام بھی بھر پور طور پر انتخابات میں حصہ لیں گے کمیشن مافیا…
سابق وفاقی وزیرزبیدہ جلال سینیٹر کہدہ بابر کے حق میں دستبردار ہو گئیں
کوئٹہ (آن لائن)سابق وفاقی وزیرزبیدہ جلال سینیٹر کہدہ بابر کے حق میں دستبردار ہو گئیں۔ جمعہ کو بلو چستان عوامی پارٹی کے صدر نوابزادہ خالد حسین مگسی نے سینیٹر کہدہ بابر کو قومی اسمبلی کی این اے259 اور پی بی24 گوادر کیلئے ٹکٹ جاری کر دی۔ علاوہ…
بلوچستان کا مستقبل عام انتخابات سے وابستہ ہے ،مالک بلوچ
کوئٹہ (آن لائن)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے رخشان ریجن و کویٹہ ریجن کے امیدوران اور مرکزی و صوبائی عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا مستقبل عام انتخابات سے وابستہ ہے اگر صاف و شفاف انتخابات اور عوام کو ووٹ کا…
انتخابی نشانات کی مکمل فہرست جاری، بلے کا نشان غائب
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشنز کیلیے انتخابی نشان کی مکمل فہرست جاری کردی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں سمیت آزاد امیدواروں کے لئے انتخابی نشان کی فہرست ریٹرننگ افسران کو ارسال کردی ہے جس میں پی ٹی آئی کے ’بلے‘ کا انتخابی…
بلاول کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شفاف تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کے ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہیے۔
بلاول بھٹو زرداری جمعہ کو لاہور میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکریٹریٹ پہنچے اور کی عوامی تحریک…