Browsing Category

پاکستان

سائفر کیس ٹرائل لائیو ہونا چاہیے، پتہ چلے وفا دارکون ہے اور بےوفائی کس نے کی، شاہ محمود

 رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ’’درخواست کرتا ہوں کہ سائفر کیس کے ٹرائل کو لائیو دکھایا جائے، سب کو پتہ چلے کہ ملک کا وفادار کون ہے اور بے وفائی کس نے کی۔‘‘  اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کے دوران انہوں نے کہا…

دانیال عزیز اندرونی طور پر پی ٹی آئی کی ٹکٹ کی دوڑ میں تھے: احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ دانیال عزیز کو 2013ء میں ن لیگ کا ٹکٹ میری گارنٹی پر ملا تھا۔ شکر گڑھ میں تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ 2013ء میں پارٹی قیادت دانیال عزیز کو ٹکٹ دینے کے حق میں…

عام انتخابات 2024: تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیے گئے

الیکشن کمیشن کی طرف سے آئندہ عام انتخابات کے لیے تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیے گئے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ویل چیئر کے نشان سے الیکشن لڑیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوابی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 20…

عام انتخابات ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع

عام انتخابات ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی۔ یہ قرارداد فاٹا سے آزاد سینیٹر ہلال الرحمٰن نے جمع کرائی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ شدید سردی اور برفباری خیبر پختونخوا میں شہریوں کو سازگار ماحول میں ووٹ…

آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے، عمران خان کے نام پر ووٹ ملے گا، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہمارے امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف  کے وکلا کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے کے…

میرا اور میرے دوستوں کا وہی موقف ہے جو 2018 میں تھا، جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میرا اور میرے دوستوں کا وہی موقف ہے جو 2018 کے عام انتخابات میں تھا لیکن پی ٹی آئی اپنے موقف سے ہِل گئی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ…

جھوٹ کے بڑے بڑے بت ٹوٹ گئے، اکبر ایس بابر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ 2 دنوں میں جھوٹ کے بڑے بڑے بت ٹوٹ گئے۔ اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے الیکشن کمیشن کی درخواست پر تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے…

آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے، عوام عمران خان کے نام پر ووٹ دیں گے، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہمارے امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف  کے وکلا کا کنا تھا کہ عدالتی فیصلے کے…

پی ٹی آئی ’پلان بی‘ کے ذریعے قانون کی خلاف ورزی کررہی ہے، الیکشن کمیشن

تحریک انصاف کے ’’بلے باز‘‘ کے پلان بی کے بعد الیکشن کمیشن کا نیا حکم نامہ بھی سامنے آ گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کوئی انتخابی نشان کسی دوسرے پارٹی کے امیدوار کو نہ دیا جائے۔ الیکشن کمیشن کودھوکا دیکرقانون…

مجھے نہیں معلوم ٹکٹ کس کو جاری کیے گئے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے ٹکٹوں کی تقسیم سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم ٹکٹ کس کو ملے ہیں، عدالت کی اجازت کے باوجود ٹکٹوں کے بارے میں مجھ سے مشاورت نہیں کی گی۔ اڈیالہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P