Browsing Category

پاکستان

حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف مہم کے محرکات اور ذمہ داروں کے حوالے سے تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کی سائبر کرائم ونگ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی سربراہی میں 6 رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے…

پارٹی رہنما باہمی اختلافات بھلا کر امیدواروں کو سپورٹ کریں، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنماؤں کو باہمی اختلافات بھلا کر پارٹی امیدواروں کو سپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا لیڈر جیل میں ہے، ہمیں اس…

باہر الزامات لگاتے ، یہاں ریلیف مانگتے ہیں، چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ

چیف جسٹس نے ایک کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ باہر جاکر الزام لگاتے ہیں، یہاں ریلیف مانگتے ہیں۔ ملازمت سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان  جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور پی ٹی آئی کے…

نواز شریف پر ظلم کرنے والا ایک ایک کردار انجام کو پہنچ رہا ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر ظلم کرنے والا ایک ایک کردار اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے۔ اوکاڑہ میں مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یہ سب نواز…

مسلم لیگ (ن) کے دباؤ پر ہمارے امیدواروں کو تیر کا نشان نہیں دیا جارہا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دباؤ پر ہمارے امیدواروں کو تیر کا نشان نہیں دیا جارہا ہے۔  قمبر شہداد کوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جسے عوام کا…

نگران حکومت نےچھ ماہ کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی سکیموں کیلیے 35 ارب روپے جاری کر دیے

 مالی وساٸل کی کمی کے باوجود نگران حکومت نے پہلے چھ ماہ کے دوران سب سے زیادہ اراکین پارلیمنٹ کی سکیموں کیلیے 35 ارب روپے جاری کر دییے۔ پلاننگ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعددوشمار کے مطابق ملک میں ترقیاتی سرگرمیاں شدید مندی کا شکار ہیں جس…

انتخابی نشان چھیننے سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے، زرتاج گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ انتخابی نشان چھیننے سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل کا کہنا تھا کہ طویل جدوجہد اور بربریت کا سامنا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری…

نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس؛ ’’بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے نکات طے کرلیے گئے‘‘

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس میں شرح ترقی میں اضافے، ٹیکس اصلاحات، توانائی کے بحران کا خاتمہ ، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے نکات طے کرلیے گئے۔  تفصیلات کے مطابق اجلاس میں…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ’ہم سمجھتے ہیں کہ سپریم کورٹ…

الیکشن کمیشن کا سینیٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے انکار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ میں جمع کروائی گئیں قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کر لی۔ الیکشن کمیشن حکام نے سینیٹ سیکریٹریٹ کو خط میں آگاہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرارداد کا اجلاس میں جائزہ لیا جس پر غور کرنے کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P