Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
جو ہر بار ناکام وزیراعظم رہے اسے کس خوشی میں چوتھا موقع دیا جائے، بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک شخص جس کے پاس نہ نظریہ ہے اور نہ منشور وہ چوتھی بار وزیراعظم بننا چاہتا ہے جو ہر بار ناکام رہا اسے کس خوشی میں چوتھی بار بھی وزیراعظم بننے کا موقع دیا جائے۔
بدین میں جلسہ عام سے خطاب…
پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجیئم کے ڈی جی امیگریشن سے ملاقات
یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجیئم کے ڈی جی امیگریشن فریڈی روز مونٹ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان جاری موبلٹی اور مائیگریشن ڈائیلاگ کا حصہ تھی۔ ملاقات میں دونوں ممالک نے…
نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اگروہ ہار گیا تو لندن بھاگ جائیگا، عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کو جو سماں ہوگا وہ منظر ہی کچھ اور ہوگا، نواز شریف کا نام الیکشن تک ای سی ایل پر ڈالا جائے ہار گیا تو دوبارہ لندن بھاگ جائے گا۔
اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…
پی ٹی آئی سے بلا چھننے کے قصور وار ہم نہیں، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کی بارگاہ میں پوچھا گیا تو کہوں گا پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔
ن لیگ کے رہنما شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ اگر سیاست نہ بچی ریاست بچ گئی تو کوئی افسوس نہیں۔ اگر اللہ کی…
ایران واقعہ پر ردعمل سوشل میڈیا کے تقاضوں پر نہیں دینا، نگراں وزیراطلاعات
نگراں وفاقی وزیراطلاعات مرتضٰی سولنگی نے کہا ہے کہ ایران کا حملہ غیرمعمولی واقعہ ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ ایران واقعہ پر رد عمل سوشل میڈیا کے تقاضوں پر نہیں دینا۔ یہ بچوں کا کھیل نہیں ریاستوں…
عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں نگراں وزیر اعظم کی جان کیری سے ملاقات
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں امریکی صدر کے نمائندے جان کیری اور سری لنکا کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔
ڈیووس میں جاری عالمی اقتصادی فورم کے 54ویں اجلاس میں شرکت کے موقع پر نگران وزیرِ اعظم انوار الحق…
شیخ رشید کی درخواست ضمانت خارج، گرفتار کرلیا گیا
مئی حملہ کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی جس کے بعد انہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔
عدالت کی جانب سے شیخ رشید کی تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمہ میں ضمانت خارج کی گئی جس کے بعد…
فروری کو صرف شیر دھاڑے گا، گھس بیٹھیوں کو اٹھا کر باہر پھینکنا ہے،مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ 8 فروری کو صرف شیر دھاڑے گا عوام کو گھس بیٹھیوں کو اٹھا کر باہر پھینکنا ہے۔
گجومتہ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گجومتہ والوں آپ کا بہت شکریہ کہتی ہوں آپ نے بھرپور…
غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
ڈان نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔
ابتدائی طور پر…
پی ٹی آئی کیساتھ جو ہورہا ہے، وہ ملک میں پہلی بار نہیں ہورہا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کی قراردادوں سے ادارے کا چہرہ مسخ ہوتا ہے۔
سراج الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی چاہتی ہے 8 فروری کو ہر قیمت پر الیکشن ہو، افسوس ناک ہے…