Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
لیول پلینگ فیلڈ کا الزام لگانے والو! کیا نواز شریف نے کہا تھا سائفر لہراؤ؟ مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ لیول پلینگ فیلڈ اور انتقام کا الزام لگانے والے بتائیں کیا نواز شریف نے کہا تھا سائفر لہراؤ اور 9 مئی کو ریاست پر حملہ کردو۔
خانیوال میں ن لیگ کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم…
ایران میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر نے ایران میں جوابی سرجیکل اسٹرائیک پر کہا ہے کہ ایران میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عام شہریوں کو نقصان نہ پہنچے۔
اپنے بیان میں آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ایران کی…
پاکستان ایران تعلقات معمول پر لانے کا آغاز کریں، فضل الرحمان
جعمیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات مضبوط، گہرے اور تاریخی ہیں۔ دونوں ممالک باہمی تعلقات معمول پر لانے کا آغاز کریں۔
اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایران…
کوئی بھی ملک پاکستان کیطرف دیکھے گا تواسی طرح موثرجواب ملےگا، آصف زرداری
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان کی جانب سے ایران میں جوابی آپریشن کے تناظر میں کہا ہے کہ کوئی بھی ملک پاکستان کی طرف دیکھے گا تو اسی طرح موثر جواب دیا جائے گا۔
سابق صدر نے کہا کہ پاکستان ایک امن چاہنے والا ملک…
ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر دیکھا جائے معاملات یہاں تک کیسے پہنچے، عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر دیکھا جائے معاملات یہاں تک کیسے پہنچے؟ کیا ایران سے تعلقات خراب کرنا ہمارے مفاد میں ہے؟ افغانستان کے تعاون کے بغیر دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی۔
اڈیالہ جیل کمرہ عدالت…
میرا مشن ملک کو اپنے قدموں پر کھڑا کرنا ہے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا مشن ملک کو اپنے قدموں پر کھڑا کرنا ہے۔
حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ آج حافظ آباد آکر کئی سال پہلے کی یادیں تازہ ہوگئی ہیں، مجھے حافظ آباد…
پاکستان نے اپنے دفاع کا حق درست استعمال کیا، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرادری نے پاک-ایران کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان نے دفاع کا درست حق استعمال کیا، امید کرتا ہوں کہ پاکستان اور ایران سفارتی تعلقات استعمال کرتے ہوئے مسئلہ حل کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ…
پاک ایران کشیدگی؛ قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس طلب
پاک ایران کشیدگی کے تناظر میں قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس کل طلب کرلیے گئے۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاک ایران تازہ ترین صورت حال پر بریفنگ دی جائے گی۔…
ایران سے کشیدگی؛ پاکستان نے پروازوں کی سخت مانیٹرنگ شروع کردی
: ایران کے ساتھ جاری کشیدہ صورت حال کے تناظر میں پاکستان نے پروازوں کی سخت مانیٹرنگ شروع کردی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق
ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب کو جواب
وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اپنے ایرانی ہم منصب پر واضح کیا ہے کہ 16 جنوری کو ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
دونوں کے وزرا خارجہ کے مابین ٹیلی فونک گفتگو سے متعلق ترجمان دفتر خارجہ نے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ…