Browsing Category

پاکستان

نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مرکرز کی بھر پور محنت سے ہم الیکشن میں کامیاب ہونگے،جام کمال خان

سونمیانی وندر(این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وپی بی،22 اور این اے 257 لسبیلہ حب آواران سے امیدوار جام کمال خان نے نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار پی بی 21حب وڈیرہ رجب علی رند کے ہمراہ وندر میں انتخابی الیکشن…

ملک کو غیر جمہوری طرز عمل سے چلانے کے نتیجے میں حالات خراب ہوئے، لشکری رئیسانی

کوئٹہ( پ ر )بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ و قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 263 سے امیدوار نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ملک کو غیر جمہوری طرز عمل سے چلانے کے نتیجے میں حالات خراب ہوئے ،جمہوری نظام کو شفاف طریقے سے آگے بڑھا…

تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کردیا جائے تو میں تمام سیٹیں دے دوں گا ،سردار اختر جان مینگل

تربت: بی این پی کے قائد ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے کہاہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان جنگ میں صرف بلوچ مارے جارہے ہیں اگرانہیں جنگ کرنی ہے توبلوچ کو لاوارث سمجھ کرنہ ماریں بلکہ پاکستان کومارنا ہے تو تہران کو مارے…

ملین پاؤنڈ ریفرنس: ملک ریاض، ان کے بیٹے کے تمام اثاثے، جائیدادیں منجمد

190 ملین پاؤنڈز کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے حکم نامے کے تحت پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے کی تمام جائیدادیں، گاڑیاں اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دئیے گئے ہیں۔ حکمنامے میں درج تمام جائیدادیں، گاڑیاں…

مہنگائی کا شکار کریں گے، عوام کو ریلیف دیں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم مہنگائی کا شکار کریں گے، عوام کو ریلیف دیں گے۔ مریم نواز کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 میں انتخابی سرگرمیوں سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا جس میں انتخابی…

الیکشن سے پہلے ایک جلسہ کرنیکی اجازت ملی تو سب کو لگ پتہ جائیگا، عمران خان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن مہم چلانے کی اجازت تک نہیں دی جا رہی، میں کہتا ہوں الیکشن سے 3 دن قبل مجھے چھوڑ دیں اور صرف ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں سب کو لگ پتہ جائے گا۔  اڈیالہ جیل میں میڈیا سے…

معلومات تک رسائی شہری کا حق ہے تب ہی احتساب کا عمل شروع ہوگا، چیف جسٹس

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جب شہری کو معلومات حاصل ہوں گی تب ہی احتساب کا عمل شروع ہوگا قانوناً اطلاعات تک رسائی شہری کا حق ہے اور طلب کرنے پر معلومات دینا ادارے کی فراخدلی نہیں اس کا فرض ہے۔ اسلام آباد میں ایک ورکشاپ…

پاک ایران کشیدگی: ایرانی فضائی حدود ترک، 50 پروازیں متاثر

پاکستان کی جانب سے ایران کی فضائی حدود کا استعمال ترک کرنے کے بعد ابتدائی 24 گھنٹوں کے دوران 50 پاکستانی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کویت سٹی سے سیالکوٹ اور لاہور آنے والی پروازوں کا دورانیہ بڑھ گیا ہے۔…

پاک ایران کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ختم، کابینہ اجلاس شروع

پاک ایران کشیدگی کے تناظر میں قومی سلامتی کمیٹی کا طویل اجلاس ختم ہوگیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا 2 گھنٹے 15 منٹ طویل اجلاس ہوا، جس میں تمام سروسز چیفس، وفاقی وزرا سمیت دیگر متعلقہ شخصیات شریک کی۔…

لاہور کے سیاستدانوں سے ڈرنے والے نہیں، ڈٹ کر مقابلہ ہوگا، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ  لاہور کے سیاست دانوں سے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں، الیکشن میں ڈٹ کر مقابلہ ہوگا۔ انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ بڑی مشکل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P