Browsing Category

پاکستان

الیکشن کے بروقت انعقاد پر کسی کو شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے، وزیر اطلاعات

نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کے بروقت انعقاد پر کسی کو شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے، سوشل میڈیا پر ججز کے مہم چلانے پر کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ 13 جنوری کو سپریم کورٹ کا فیصلہ…

مخالفین کو بددعا نہیں دینا چاہتی، جو بھگت رہے ہیں اعمال کا نتیجہ ہے،مریم نواز

 مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج جو بھگت رہے ہیں، انہیں کوئی بددعا نہیں دینا چاہتی۔ مانسہرہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو لوگ ملین ٹری سونامی کا نعرہ لگا کر آئے وہ پہلے سے لگے ہوئے درختوں کی لکڑی…

2018 میں دھاندلی کا شور مچانے والے پی ٹی آئی سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف کھڑے ہونے والے آج اُسی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔ کبیر اسٹیڈیم لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

ہر کوئی الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے خلاف رٹ دائر کررہا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہر کوئی الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے خلاف رٹ دائر کررہا ہے۔ بلوچستان کے صوبائی حلقہ پی بی ایک شیرانی سے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت  چیف جسٹس قاضی فائز…

پاک فوج، رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقوں کا آغاز

اوکاڑہ گیریژن میں پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مشترکہ ٹریننگ کے آغاز پر دونوں ممالک کے فوجی دستوں نے بہترین…

جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کا انتخابات میں پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان

جمعیت علمائے پاکستان (نورانی گروپ) نے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ جمعیت علمائے پاکستان (نورانی گروپ) کے سیکریٹری جنرل صاحبزادہ سید صفدر شاہ گیلانی نے سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیئر بخاری سے ملاقات…

ٹرانسپورٹیشن، سیکیورٹی؛ الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49ارب سے تجاوز

انتخابات 2024 میں ٹرانسپورٹیشن، سیکیورٹی کے اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کر گیا ہے۔ انتخابات 2024 میں ٹرانسپورٹیشن، سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات اور دیگر اخراجات کے اضافے سے الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کر گیا ہے۔…

وعدے کا پابند ہوں، کسی کے ساتھ کھڑا ہوتا ہوں تو پھر ساتھ رہتا ہوں، جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وعدے کا پابند ہوں، جس کے ساتھ کھڑا ہوتا ہوں پھر ساتھ رہتا ہوں۔ ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ عجیب بات ہے میرا گھر یہاں ہے مجھے کہاں…

پاکستان میں 2کروڑ 62لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم، رپورٹ

وفاقی وزارت تعلیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 2کروڑ 62 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں۔ رپورٹ 2021-2022 کے ڈیٹا پر تیار کی گئی ہے جو کل جاری ہوگی۔ رپورٹ کے مندرجات کے مطابق پنجاب میں ایک کروڑ 17 لاکھ 30 ہزار بچے…

محمد فرید آفریدی صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات

کوئٹہ( این این آئی)محمد فرید آفریدی کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محمد فرید آفریدی کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P