Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
(ن) لیگ کی معاشی کارکردگی 3 دہائیوں میں سب سے بہتر رہی، بلومبرگ
امریکی جریدے ’بلومبرگ‘ نے نواز حکومت کی معاشی کارکردگی کو تین دہائیوں میں سب سے بہتر قرار دے دیا۔
بلومبرگ اکنامکس کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے اپنے سیاسی حریفوں کے مقابلے ’پچھلی تین دہائیوں میں معیشت کو سنبھالنے میں بہترین کارکردگی‘…
نوازشریف چوتھی بار وزیراعطم بنے تو پی ٹی آئی سے انتقام لیں گے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سیاست تشدد کی سیاست ہے، وہ اگر چوتھی بار وزیراعظم بنا تو پی ٹی آئی کارکنوں سے بدترین انتقام لے گا۔
چنیوٹ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…
پی پی عوام کیلئے سوچتی ہے، باقی صرف نعروں کی سیاست کر رہے ہیں، آصفہ بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی عوام کیلئے سوچتی ہے باقی صرف نعروں کی سیاست کر رہے ہیں۔
لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم صحت کے شعبے میں…
امریکی سائفر باجوہ کیلیے آیا تھا جس کا شاہ محمود کو اتفاقاً علم ہوا، عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ شاہ محمود کو امریکی سائفر کا بائی چانس پتا چل گیا ورنہ وہ سائفر جنرل (ر) باجوہ کے لیے آیا تھا جسے دبانے کے لیے پوری کوشش کی گئی کیونکہ اس سے ڈونلڈ ڈو ایکسپوز ہوگیا تھا اگر وہ انہونی نہیں تھا تو ڈی…
عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال
لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال کر دیں۔
سابق چیرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے…
عمران خان اس وقت پاکستان کے مقبول ترین رہنما ہیں، بلوم برگ
معروف امریکی ویب سائٹ بلوم برگ نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وہ مقبولیت میں نواز شریف سے آگے ہیں۔
پاکستان کی معاشیات اور رہنماؤں کی مقبولیت پر مبنی رپورٹ میں خبر رساں ادارے جہاں نواز شریف سے متعلق…
شوکت عزیزصدیقی کے لگائے گئے الزامات بے بنیاد اورمن گھڑت ہیں، فیض حمید نے جواب جمع کرادیا
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے سپریم کورٹ میں شوکت عزیز صدیقی کیس میں جواب جمع کرا دیا، جواب میں انہوں نے شوکت عزیز صدیقی کے تمام الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔
جنرل ( ر ) فیض حمید کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں…
نواز شریف کا مانسہرہ میں ایئر پورٹ بنانے کا اعلان
مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے مانسہرہ میں ایئر پورٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔
مانسہرہ میں انتخابی جلسے سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا اور سستی بجلی فراہم کی، لوگوں کو روزگار دیا، سستی…
بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر، پاکستان کا اظہار مذمت
پاکستان نے بھارتی شہر ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر و تقدیس کی شدید مذمت کردی ہے۔
محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ہندو انتہا پسندوں نے 6 دسمبر 1992 میں صدیوں پرانی مسجد کو شہید کردیا تھا،…
نفرت اور تقسیم کو دفن کرنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہوں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نفرت اور تقسیم کو دفن کرنے کے لیے الیکشن لڑ رہا ہوں جبکہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ملک کو درپیش مسائل کا مقابلہ کر سکتی ہے۔
ساہیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…