Browsing Category

پاکستان

ہماری طاقت کو نہ للکارا جائے، حرکت میں آگئے تو کوئی کرسی نہیں بچا سکے گا، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہماری طاقت کو نہ للکارا جائے، ہم حرکت میں آگئے تو کوئی کرسی نہیں بچا سکے گا۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارے امیدواروں کو الیکشن…

ایک صوبے میں 15 سال حکومت کرنیوالی جماعت نے 15 منصوبے بھی نہیں بنائے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف صبح شام اس پر کام کررہے ہیں کہ منتخب ہونے پر بجلی کا بل کیسے کم کرنا ہے۔ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ن لیگ کے سوا…

امریکا نے عمران خان کے سائفر لہرانے پر تحریری طور پر تشویش کا اظہار کیا تھا، سابق سیکریٹری خارجہ

سابق سیکرٹری خارجہ کے عدالت میں ریکارڈ کرائے گئے بیان کی کاپی سامنے آگئی جس میں انہوں ںے کہا ہے کہ ایڈیشنل سیکریٹری امریکا نے نوٹ بھیجا جس میں انہوں ںے عمران خان کے سائفر لہرانے پر امریکی حکام کی تشویش سے آگاہ کیا تھا۔ خصوصی عدالت کے جج…

دشمن کے پروپیگنڈے سے مقابلے کیلیے نوجوان ریاست کی معلومات پر انحصار کریں، وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نوجوانوں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جب نوجوان دشمنوں کے پھیلائے ہوئے پراپیگینڈے کو مسترد کرکے ریاست کی طرف سے فراہم کردہ مستند معلومات پر انحصار کریں تو اس چیلنج پر قابو پایا…

میں امپورٹڈ نہیں مقامی وزیراعظم تھا اور وہ ناکامی وزیراعظم تھا، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں کوئی امپورٹڈ وزیراعظم نہیں تھا مقامی وزیراعظم تھا اور وہ ناکامی وزیراعظم تھا، ننکانہ صاحب کو ماڈل سٹی بنائیں گے میں وہ وزیراعظم نہیں جو وعدہ کرکے بھول جائے اور یوٹرن پر یوٹرن لے۔ ننکانہ…

شیر کی حکومت بنتی ہے تو عوام کا خون چوسا جاتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیر کی حکومت بنتی ہے تو عوام کا خون چوسا جاتا ہے۔ بھلوال کے صدیق شہید اسٹیڈیم میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک…

ہاں نواز شریف لاڈلہ ہے لیکن عوام کا لاڈلہ ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کا نام لیے بغیر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے آپ کو نہیں نکالا آپ نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے۔ ننکانہ صاحب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا…

آنے والی حکومت کی ترجیح نوجوانوں کی تعلیم ہوگی، شہباز شریف

سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو آنے والی حکومت کی ترجیح نوجوانوں کی تعلیم ہوگی جبکہ نوجوانوں کی درست رہنمائی نہیں کی گئی تو بہت بڑا چیلنج بن جائے گا۔ لاہور میں نوجوانوں سے مکالمہ کرتے ہوئے شہباز…

عوام کا غصہ 8 فروری کو نکلے گا، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات پر نگراں وفاقی حکومت کی نگرانی میں تحقیقات کو نہیں مانتے، عوام کا غصہ 8 فروری کو نکلے گا۔  راولپنڈی کی  اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے  ہوئے بانی پی ٹی آئی…

جہانگیر ترین کا (ن) لیگ کے ساتھ مل کر اگلی حکومت بنانے کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ مل کر ملک کی معیشت بہتر بنائیں گے۔ ملتان کے حلقہ این اے 149 میں ورکرز کنونشن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P