عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال

لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال کر دیں۔

سابق چیرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.