Daily Archives

January 23, 2024

ایشین فٹبال کپ: ہانگ کانگ کو 0-3 سے شکست، فلسطین پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں

ایشین فٹبال کپ  (اے ایف سی) میں فلسطین ہانگ کانگ کو 0-3 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا۔ قطر کے شہر دوحہ کے عبداللہ بن خلیفہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشین فٹبال کپ کے گروپ سی کے آخری اور اہم میچ میں فلسطین نےہانگ کانگ کو  تین صفر سے ہرادیا۔ اس سے […]

مکہ کے پہاڑوں سے عجیب الخلقت جانور نمودار، سوشل میڈیا صارفین تذبذب میں مبتلا

سعودی عرب کے شہر مکہ کے پہاڑوں سے عجیب الخلقت جانور دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین میں تذبذب کی لہر دوڑ گئی۔ العربیہ اردو کی ایک رپورٹ میں مکہ کے پہاڑ جبل خندمہ سے نکلے عجیب الخلقت جانور کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں  اس جانور کو پہاڑ پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔ […]

جہانگیر ترین کا (ن) لیگ کے ساتھ مل کر اگلی حکومت بنانے کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ مل کر ملک کی معیشت بہتر بنائیں گے۔ ملتان کے حلقہ این اے 149 میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے […]

(ن) لیگ کی معاشی کارکردگی 3 دہائیوں میں سب سے بہتر رہی، بلومبرگ

امریکی جریدے ’بلومبرگ‘ نے نواز حکومت کی معاشی کارکردگی کو تین دہائیوں میں سب سے بہتر قرار دے دیا۔ بلومبرگ اکنامکس کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے اپنے سیاسی حریفوں کے مقابلے ’پچھلی تین دہائیوں میں معیشت کو سنبھالنے میں بہترین کارکردگی‘ دکھائی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی […]

اسرائیلی حملوں میں ساڑھے 4 ہزار سے زائد طلبا شہید ہوچکے

غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں 4 ہزار 500 سے زائد طلبا شہید ہوچکے ہیں۔ غزہ میں فلسطینی وزارت تعلیم نے اعداد و شمار جاری کردیے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی، مغربی کنارے میں اسرائیلی حملوں سے 8 ہزار 193 دیگر افراد زخمی ہوئے، غزہ پٹی […]

برطانیہ: دسویں طوفان کی پیشگوئی، آج رات تیز ہواؤں کا امکان

برطانیہ میں طوفان ایشا کے بعد ایک اور طوفان کی پیشگوئی کردی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ برطانیہ کو 4 ماہ میں دسویں طوفان کا سامنا ہے، طوفان ایشا کے بعد اب اورطوفان جوسلین کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان جوسلین کے زیر […]

ڈبلیو بی اے ٹائٹل، پاکستان اور بھارتی باکسر آمنے سامنے

ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا فائنل 25 جنوری بروز جمعرات کو ہوگا۔ پاکستانی باکسر شہیر آفریدی ٹائٹل کے حصول کے لیے بھارتی باکسر کُھلبیردھاکا سے مقابلہ کریں گے۔ ڈبلیو بی اے کے ٹائٹل کے لیے دس راؤنڈ پر مشتمل فائٹ بینکاک میں ہوگی۔ مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے شہیر آفریدی کا کہنا ہے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P