ایشین فٹبال کپ: ہانگ کانگ کو 0-3 سے شکست، فلسطین پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ایشین فٹبال کپ: ہانگ کانگ کو 0-3 سے شکست، فلسطین پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں

ایشین فٹبال کپ  (اے ایف سی) میں فلسطین ہانگ کانگ کو 0-3 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا۔

قطر کے شہر دوحہ کے عبداللہ بن خلیفہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشین فٹبال کپ کے گروپ سی کے آخری اور اہم میچ میں فلسطین نےہانگ کانگ کو  تین صفر سے ہرادیا۔

اس سے قبل فلسطین نے گروپ مقابلے میں یو اے ای سے میچ 1-1 سے برابر کیا تھا جب کہ ایران کے ہاتھوں اسے 1-4  سے شکست ہوئی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.