محمد فرید آفریدی صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات

کوئٹہ( این این آئی)محمد فرید آفریدی کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محمد فرید آفریدی کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اور اب وہ بطور صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان فرائض سرانجام دینگے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P