Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
پورے نظام عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں نظام عدل پر بڑے سنگین سوالا ت ہیں، ریاست کے چند اداروں سے مستفید ہوتے ہیں تو انہیں ابا کا درجہ دینا شروع کردیتے ہیں، اور جب مستفید نہیں ہوتے تو انہیں سوتیلا باپ بنالیتے ہیں۔
بیکن…
ملک کو مزید نقصانات سے بچانے کیلئے اتفاق رائے پیدا کرنا پڑے گا، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ برسوں کے تجربات سے ملکی سیاست اور معیشت کو نقصان پہنچا اور ملک کو مزید نقصانات سے بچانے کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنا پڑے گا۔
خواجہ آصف نے امیدواروں کے کاغذات…
ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ، ن لیگی قیادت کے دوسرے روز بھی مشورے
ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے دوسرے روز بھی مشورے ہوئے جہاں ایاز صادق، روحیل اصغر، طلال چوہدری کا معاملہ حل کرنے کی کوشش کی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ این اے 121 سے روحیل اصغر نے پارٹی قیادت کو الیکشن لڑنے کا…
سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے
سابق وزیر خزانہ اور مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر سابق وزیر خزانہ کے انتقال سے متعلق بتایا۔
اپنے پیغام میں احسن اقبال نے تحریر کیا…
سسٹم پر اعتماد نہیں ہے تو بھی انتخابات میں حصہ لیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سسٹم پر اعتماد نہیں ہے تو بھی اعتماد کریں گے کیونکہ ہمیں انتخابات میں حصہ لینا ہے۔
راولپنڈی سینٹرل جیل اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی…
الیکشن چند دن مؤخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نہیں سمجھتے الیکشن ہوسکیں گے۔ الیکشن چند دن مؤخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ الیکشن…
پاکستان ریاست کی جنگ لڑرہا ہے، 98فیصد بلوچ ہمارے ساتھ ہیں، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن ہوں گے اور انہیں پُرامن بنایا جائے گا، پاکستان ریاست کی جنگ لڑ رہا ہے اور 98فیصد بلوچ ہمارے ساتھ ہیں۔
نگراں وزیراعظم نے میڈیا سے گفتگو میں مختلف موضوعات پراظہار خیال کیا۔ انوارالحق کاکڑ…
بلے کا نشان نہ بھی ملا تو الیکشن لڑیں گے بائیکاٹ کسی صورت نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ فوج ہماری ہے ملک ہمارا ہے اور ہمارا اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے کوئی جھگڑا نہیں، پی ٹی آئی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔
پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر سے…
یار بلوچ مجھے اونچی آواز میں صدر نہ کہو ، مولانا ناراض ہو جائینگے ، آصف زرداری کے ریمارکس پر قہقہے
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کی دعوتِ ولیمہ میں سیاسی رہنماؤں کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی۔
تقریب کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔ مولانا فضل…
ملک پر 35 جرنیلوں اور 3 پارٹیوں نے 76 سال حکومت کی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور تبدیلی کے دعویداروں نے تباہ کیاہے۔یہ پارٹیاں شخصی اور خاندانی بادشاہی چاہتی ہیں۔
لوئر دیر تیمر گرہ میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…