Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
پاکستان میں دہشتگردی میں افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے مزید ثبوت سامنے آگئے
پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے۔
افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ سب پر یہ بات عیاں ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو…
لاہور میں آشنا کیساتھ مل کر ساس، سسر، نند کے قتل میں ملوث ملزمہ کے انکشافات
چوہنگ کے علاقے میں تین افراد کے قتل میں ملوث ملزمہ نے دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔
پولیس کے مطابق ملزمہ نے دوران تفتیش جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمہ فرح نے 2010 میں اپنے پہلے خاوند کو بھی راولپنڈی میں قتل کروایا تھا۔…
اسلام آباد؛ پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کے کاغذات مسترد، خواجہ سرا نایاب کے منظور
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اسلام آباد کی جانب سے اسکروٹنی کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔
اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں کے لیے مجموعی طور پر 209 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ 116 امیدواروں کے کاغذات منظور کر…
یہ فیصلہ ہوچکا ہے کہ انتخابات میں پی ٹی آئی اور بی این پی مائنس ہونگے ، سردار اخترجان مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل کاکاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ردعمل
مجھے جس اقامے پر مسترد کیا وہیں سزائے یافتہ اور تاحیات نااہل قراردئیے جانے والے نواز شریف کے کاغذات منظور کرلئے گئے سربراہ بی این پی
یہ…
اب فیض چلا گیا ، اب کیا کرے گا ؟ آصف زرداری کا تحریک انصاف کے رہنما سے دلچسپ مکالمہ
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود کی اسلام آباد میں ہونے والی تقریب ولیمہ میں سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف زرداری اورچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے مابین دلچسپ مکالمہ سُننے میں آیا۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے…
پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جا رہا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جا رہا ہے۔
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مذمتی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج عام انتخابات کی جانب پہلا قدم جنرل نشستوں کے لیے کاغذات…
عوام نے چوتھی بار موقع دیا تو وعدہ ہے دن رات ایک کر دیں گے، شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر آپ نے اپنے ووٹ سے نواز شریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنایا تو وعدہ ہے ہم دن رات ایک کردیں گے۔
شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ 8 فروری کا الیکشن…
لاہور میں این اے-130 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور، یاسمین راشد کے مسترد
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔130 سے مسلم لیگ(ن) قائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے جبکہ اسی حلقے سے تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔
این اے-130 سے نواز…
رواں سال ملک بھر میں 566 دہشت گرد ہلاک، سکیورٹی اہلکاروں سمیت ایک ہزار شہید
رواں سال ملک بھر میں 18736 انٹیلی جنس آپریشنز میں 566 دہشت گرد مارے گئے اور 5161 کو گرفتار کیا گیا، فوج کے 260 افسران اور جوانوں سمیت ایک ہزار سے زائد افراد نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، سب سے زیادہ دہشت گرد 447 کے پی کے میں مارے گئے۔
سال…
عمران خان کے اثاثوں میں 5 برس کے دوران 27 کروڑ روپے کا اضافہ
عمران خان کے اثاثوں میں گزشتہ پانچ برس کے دوران 27 کروڑ 72 لاکھ 55 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔
عمران خان کے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کے ذریعے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
سال 2018ء میں عمران خان کے…