Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
اسلام آباد میں نئے سال کی تمام تقریبات منسوخ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری
نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے اعلان کی روشنی میں وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے سال نو کے حوالے سے تمام تقریبات منسوخ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے حکومتی اعلان پر اسلام آباد کی انتظامیہ نے نئے…
قاسم سوری کے کاغذات کی جانچ پڑتال التوا کا شکار، اعتراضات عائد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے کاغذات کی جانچ پڑتال التوا کا شکار ہوگئی۔
ریٹرننگ افسر (آر او) نے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات لگا دیے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خادم…
فیض آباد دھرناکیس: کمیشن نے سابق سربراہ آئی ایس آئی فیض حمید کو پھر طلب کرلیا
فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقاتی کمیشن نے انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کو طلب کر لیا۔
حکومتی ذرائع نے کہا کہ لفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فیض آباد دھرنا کمیشن نے دوسری بار…
مراد سعید سمیت سابق ایم این اے اور ایم پی ایز کے کاغذات نامزدگی مسترد
تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید سمیت کئی سابق ایم این اے اور ایم پی اے کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔
پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں آج آر او نے مسترد کردیا ہے۔ پی ٹی…
سازشی عناصر کی سازشیں آج عروج پر ہیں، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سازشی عناصر کی سازشیں آج عروج پر ہیں۔
کراچی میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کے ساتھ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان سے زہر ختم کرنے…
کاغذات نامزدگی چھیننے والوں کو سب جانتے ہیں، 8 فروری کو بڑا سرپرائز دیں گے، بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات میں لاہور کے پاس کوئی اور آپشن بھی ہونا چاہیے اسی لیے تخت لاہور سے لڑنے کا فیصلہ کیا، نہیں چاہتے پھر کوئی کھلاڑی آئے اور کسی بزدار کو پنجاب پر مسلط کردے، کاغذات نامزدگی چھیننے…
بلوچ یکجہتی مارچ کے گرفتار تمام 34 مظاہرین ضمانت پر رہا
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بلوچ یکجہتی مارچ کے گرفتار تمام 34 شرکاء کو ضمانت پر رہا کردیا۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت میں بلوچ یک جہتی مارچ کے شرکاء کے گرفتاری کے کیس کی سماعت ہوئی۔
تفتیشی افسر نے شرکاء کی شناختی پریڈ کی رپورٹ عدالت…
نگراں سیٹ اپ اقداربھلا بیٹھا، کیسے ممکن ہے شفاف الیکشن کراسکے، چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے کوئی بھی مطمئن نہیں، نگراں سیٹ اپ تو سارے اقدار بھلا بیٹھا ہے، کیسے ممکن ہے کہ یہ صاف شفاف الیکشن کرا سکے گا۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر…
عدالتی مارشل لا کا ماحول بنا دیا گیا ہے، فضل الرحمان
جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدالتی مارشل لا کا ماحول بنا دیا گیا ہے۔
جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر چیف الیکشن کمشنر نے عدالت کے حکم پر شیڈول جاری کرنا ہے تو الیکشن کمیشن کب آزاد ہوا، اگر…
عوام 8 فروری کو تبدیلی خان اور دیگر سیاسی پارٹیوں کا پتہ صاف کردے گی : پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ عوام 8 فروری کو تبدیلی خان اور دیگر سیاسی پارٹیوں کا پتہ صاف کردے گی۔
انہوں نے کہا ہماری پارٹی نئی ہے لیکن بہت کم عرصے میں عوامی سطح پر مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرچکی…