Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
سائفر کیس میں 9 گواہان کے بیانات خلاف قانون ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں 9 گواہان کے بیانات کو خلاف قانون قرار دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری سائفر کیس کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ 21 دسمبر تک…
ترازو کو آج بھی ایک لاڈلے کی جانب جھکایا جارہا ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے اختیار پر حملے کے مترادف ہے، ترازو کو ایک لاڈلے جانب جھکایا جارہا ہے۔
کراچی پہنچنے کے بعد نجی ہوٹل میں پارٹی عہدیداران اور شمولیت کرنے…
بھٹو ریفرنس کی سماعت شروع ہونے پر کہہ سکتا ہوں کہ قرض اتاردیا، آصف زرداری
گڑھی خدا بخش: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام کے حق کی ہمیشہ حفاظت کریں گے، پاکستان کو اللہ نے بے پناہ وسائل سے نوازا ہے، بھٹو ریفرنس کی سماعت شروع ہونے پر کہہ سکتا ہوں کہ قرض اتاردیا۔
گڑھی خدا بخش میں بینظیر…
شاہ محمود اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔
راولپنڈی پولیس نے شاہ محمود قریشی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کیا۔ پولیس کی بھاری نفری شاہ محمود قریشی کو…
پاکستان کا میزائل فتح-ٹو کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ میزائل سسٹم فتح-ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فتح2 جدید ترین ایویونکس،جدید ترین نیویگیشن سسٹم اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل…
ای ایم ایس کے متعلق خدشات اور اندیشے بے بنیاد ہیں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکشن منیجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے اس کے متعلق تمام خدشات اور اندیشوں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔
ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ دور دراز علاقہ جات میں انٹرنیٹ کینکٹوٹی کے…
موروثی سیاست؛ فضل الرحمان، علی گنڈاپور، امیر مقام نے اہلخانہ کو ٹکٹوں سے نواز دیا
8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں بھی موروثی سیاست حاوی ہوگئی۔
خیبرپختونخوا میں بڑے سیاسی خاندانوں نے والد، بیٹے، بھائی اور قریبی رشتہ داروں کو انتخابی میدان میں اتار لیا۔
مولانا فضل الرحمان، اکرم خان درانی، پرویز خٹک ، اسد قیصر، امیر…
پشاورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے خلاف سازشیں ختم کردیں، بیرسٹر گوہرعلی خان
بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا ہے کہ پشاورہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے خلاف سازشیں ختم کردیں۔
پشاور میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور وکلا کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے خلاف سازشیں ختم کردیں،…
ڈی آئی خان خودکش حملہ آور کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف
ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے خودکش بمبار کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
خودکش حملے سے متعلق سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق ڈی آئی خان حملے میں استعمال ہونے والےگاڑی و انجن نمبر 1812461 کا پتا چلا لیاگیا ہے۔ گاڑی کے انجن پارٹس …
زرتاج گل کی کاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست مسترد کردی
ملتان ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کی سینئر رہنما زرتاج گل کی کاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست مسترد کردی۔
ہائیکورٹ ملتان بینچ میں زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت ہوئی، جو جسٹس محمد سرفراز ڈوگر نے مسترد کردی۔
زرتاج…