Browsing Category

پاکستان

سابقہ 70 ارکان پارلیمنٹ 2024 الیکشن دنگل سے باہر

سابقہ قومی اسمبلی کے 70 سے زائد ممبران موجودہ انتخابی دنگل کا حصہ نہیں ہونگے،ان میں 98 فیصد ممبران نے اپنے کاغذات ہی جمع نہیں کرائے۔ تحقیق کے مطابق درجنوں خواتین سابق ممبران کو اپنی جماعتوں نے مخصوص نشتوں کیلئے نامزد ہی نہیں کیا۔…

خواجہ آصف کی سب کو ساتھ مل بیٹھنے کی تجویز

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر سب کو مل بیٹھنے کی تجویز پیش کردی۔ خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سیاسی افرا تفری بڑھنے سے ملک کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے، میری کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے البتہ…

سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہمی کا حکم دے، پی ٹی آئی کی درخواست

 پی ٹی آئی کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق عدالتی حکم پر عمل کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں  کہا گیا ہے کہ 22 دسمبر کو عدالت عظمیٰ نے کہا تھا کہ…

اسلام آباد سے گرفتار تمام 290 بلوچ مظاہرین رہا

انتظامیہ نے اسلام آباد سے گرفتار تمام 290 بلوچ مظاہرین کو رہا کردیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کے مذاکرات اور عدالت کے فیصلے کی روشنی میں احتجاج کرنے والے تمام افراد رہا، پولیس تحویل…

صدر مملکت نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکٹر کی ایڈوائس پر ان کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعظم نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر احد خان چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو…

انتخابات میں مقابلے سخت ہونگے، عبدالقادر پٹیل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قادر پٹیل نے کہا ہے کہ انتخابات میں مقابلے سخت ہوں گے۔ پی پی رہنما قادر پٹیل کراچی میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کےلیے پہنچ ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پہنچے۔ وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 243 کراچی سے…

این اے 56 سے شیخ رشید، طارق کیانی کے کاغذات نامزدگی منظور

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 سے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور سابق ضلعی ناظم طارق محبوب کیانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ دونوں امیدواروں نے راولپنڈی میں ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر میڈیا سے الگ الگ گفتگو کی۔ شیخ رشید نے کہا کہ آج…

بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج  ملک بھر میں منایا جا رہا ہے، مرکزی تقریب کراچی میں بانی پاکستان کے مزار پر ہوئی، پاکستان ملٹری اکیڈمی(کاکول) کے چاق چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ قائداعظم کے یوم پیدائش پر…

مجھے بلے کے نشان کی پیشکش ہوئی تھی، میں نے انکار کردیا، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے بلے کے نشان کی پیشکش ہوئی تھی، میں نے انکار کردیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ہم نے صرف حکومت نہیں کی۔ اداروں کو بھی ٹھیک…

انتخابی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم، 28686 امیدواروں کے کاغذات جمع

2018 کے عام انتخابات کے مقابلے میں 2024 کے الیکشن میں 33 فیصد زیادہ امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ اگلے سال کے شروعات میں ہونے والے عام انتخابات کیلیے مجموعی طورپرمختص جنرل 859 سیٹوں کیلیے ریکارڈ 28686 امیدواران نے اپنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P