Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
ہماری 85 نشستیں چھین کر جمہوریت پر حملہ کیا گیا، تحریک انصاف
تحریک انصاف نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا انتخابات میں ہماری 179 نشستیں ہونی چاہئیں تھیں 85 نشستیں چھینی گئیں، ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہے، 2024ء پاکستان کی تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی…
عمران خان کا امریکا کو انتخابات میں مداخلت کی دعوت دینا ملکی خودمختاری کے خلاف ہے، ن لیگ
مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا کو ملکی انتخابات میں مداخلت دعوت پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے، عمران خان نے کہا ہے آؤ امریکا میری مدد کرو، ان کا ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ ؟ ’’ہم غلام نہیں ہیں‘‘ کا نعرہ کہاں گیا؟
یہ…
عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھا، باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں، فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں نہیں تھے اور یہ تحریک پیپلزپارٹی نے چلائی جبکہ سیاسی جماعتوں کو سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ اور جنرل (ر) فیض حمید نے ہدایات دیں۔…
عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف سے بات چیت سے انکار کردیا
جماعت اسلامی کے بعد عوامی نیشنل پارٹی نے بھی صوبہ خیبر پختون خواہ میں حکومت بنانے کیلئے تحریک انصاف کا ساتھ دینے سے صاف انکار کر دیاہے ۔
پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء اسد قیصر نے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین سے…
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ
تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے، گوہر علی خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد سربراہ جے یو آئی سے آج ہی ملے گا۔
مولانا فضل الرحمان نے بھی تصدیق کردی، ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما آنا چاہتے ہیں…
آج انتخابی نتائج پر سوال اٹھ رہا ہے، ای وی ایم ہوتی تو مسائل نہ ہوتے، صدرِ مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کو متحد کرنے کی ضرورت ہے، اتحاد کے بغیر کچھ ممکمن نہیں، آج پورا ملک انتخابی نتائج پر سوالات اٹھا رہا ہے۔
ایوانِ صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے 2024 کے عام انتخابات کے نتائج…
اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بناناپاکستان یا جمہوریت کی خدمت نہیں، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈٓاکٹر خالد مقبول نے کہا کہ یہ وقت ملک کو بدترین بحران سے نکالنے کے لیے اپنے اپنے حصے کی قربانی دینے کی ضرورت ہے اور اس موقع پر اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنایا کسی صورت پاکستان یا جمہوریت کی خدمت…
الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دفتر خارجہ کی جانب سے پہلے ہی الیکشن کے حوالے سے بیان…
ن لیگ، پی پی سمیت کسی جماعت سے اتحاد نہیں کررہے، تحریک انصاف
رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ن لیگ اور پی پی کے ساتھ اتحاد کے خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ عمران خان کا واضح موقف ہے کہ ان جماعتوں سے کسی صورت اتحاد نہیں ہوگا، انہوں ںے ہفتے کو ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا بھی اعلان کردیا۔
اڈیالہ…
سہ جماعتی اتحاد کا بلوچستان میں حکومت بنانے کا امکان
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان میں حکومت سازی اور وزارت اعلیٰ کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ (ن)جمعیت علما اسلام سہ جماعتی اتحاد سے حکومت سازی کے لئے پرعزم ذرائع کے مطابق بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ (ن)جمعیت…