تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ

تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے، گوہر علی خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد سربراہ جے یو آئی سے آج ہی ملے گا۔

مولانا فضل الرحمان نے بھی تصدیق کردی، ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما آنا چاہتے ہیں تو آئیں، کیا بات ہوگی، ابھی علم نہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر علی خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد کی آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا امکان ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P