Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کو ترکیہ حکومت کا اعلیٰ فوجی ایوارڈ وصول کرنے کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو ترک حکومت کی جانب سے دیا جانے والا اعلیٰ ملٹری ایوارڈ وصول کرنے کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں…
ایک سیاسی جماعت کے کہنے پر دھاندلی کے الزامات لگائے، قوم سے معافی مانگتا ہوں ، سابق کمشنر راولپنڈی
الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا، جس میں انہوں نے اپنے بیانات پر قوم سے معافی مانگی ہے اور ندامت کا اظہار کیا ہے۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت…
چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کیلئے علی ظفر ہمارے امیدوار ہوں گے، بیرسڑ گوہر
پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پارلیمنٹ کا حصہ بنے گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمان کی بالادستی پر یقین رکھتے ہوئے پارلیمانی کردار ادا کریں گے،ہم چاہتے ہیں پاکستان کی معیشت بہتری کی طرف…
میرا استعفیٰ دباؤ نہیں نظام کے خلاف بغاوت ہے، جسٹس (ر) شاہد جمیل
لاہور ہائی کورٹ سے استعفیٰ دینے والے جسٹس ریٹائرڈ شاہد جمیل نے کہا ہے کہ ان کا استعفیٰ دباؤ نہیں نظام کے خلاف بغاوت ہے جبکہ فیصلے کرتے وقت ججز کو خوف ختم کرنا پڑے گا۔
لاہور میں وکلا کی تقریب سے خطاب میں جسٹس ریٹائرڈ شاہد جمیل نے کہا کہ…
قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلیے سمری صدر مملکت کو ارسال
وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی۔
ذرائع وزارت پارلیمانی امور کے مطابق صدر مملکت آئندہ 2 روز تک قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے، قومی اسمبلی کے لیے 26 تا 28 فروری کی تاریخ…
عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ مولانا فضل الرحمٰن کو ہوا، فیصل کنڈی کا سوال
ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن پی ڈی ایم کے سربراہ تھے عدم اعتماد سے منع کر دیتے، عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ مولانا فضل الرحمٰن کو ملا۔
فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم…
ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس 20 فروری کو سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس 20 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ سماعت پر عدالتی معاونین سے تحریری…
فضل الرحمان کا عدم اعتماد کے حوالے سے بیان حقیقت سے بالکل برعکس ہے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے عدم اعتماد کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے بیان اور دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
کراچی میں قائم ایم کیو ایم کے عاضی مرکز پاکستان ہاؤس میں پریس…
مولانا ثابت کردیں کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا ہو کہ عدم اعتماد فائل کردیں، ملک محمد احمد خان
مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ مولانا ثابت کردیں کہ کوئی ایک میٹنگ جس میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا ہو کہ عدم اعتماد فائل کردیں۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ مولانا نے حقائق کے برعکس…
الیکشن کا نتیجہ 2 سے ڈھائی ماہ پہلے بک چکا تھا، پیمنٹ بھی ہو چکی تھی، پیر پگارا
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صبغت اللّٰہ شاہ راشدی (پیر پگارا) کا کہنا ہے کہ الیکشن کا نتیجہ 2 سے ڈھائی ماہ پہلے بک چکا تھا، پیمنٹ بھی ہوچکی تھی، جیتنے والا سر پکڑ کر بیٹھا ہے، ہارنے والا سڑکوں پر ہے،…