Browsing Category

پاکستان

پاکستان کا عالمی عدالت میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی؛ اسرائیلی قبضے کی مذمت

 پاکستان کے وزیرِ قانون اور انصاف احمد عرفان اسلم نے عالمی عدالت انصاف میں کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین پر اپنے قبضے کو ناقابل تسخیر بنانے کی کوشش کی لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ یہ قبضہ ختم کرانا نا ممکنات میں سے نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…

عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی، اسحاق ڈار

ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے مفاد کے لیے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو چاہیے تھا…

پی ٹی آئی کا کوئی بھی قدم عوام، ریاست اور جمہوریت مخالف نہیں ہوگا: بیرسٹر گوہر

رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کوئی بھی قدم عوام،ریاست اور جمہوریت مخالف نہیں ہوگا۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ہر وہ کام کرے گی جس سےملک میں قانون کی حکمرانی ہو،بانی پی ٹی…

الیکشن کمیشن کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کا کوٹہ دینے کا فیصلہ نہ ہو سکا

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا، سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کا کوٹہ دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس پیر 26 دوبارہ طلب کر لیا گیا، چیف الیکشن…

چار جماعتی اتحاد کو قوم کی بقا، ترقی اور خوشحالی سے کوئی سروکار نہیں، جان اچکزئی

کوئٹہ (خ ن) نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ چار جماعتی اتحاد کو قوم کی بقا، ترقی اور خوشحالی سے کوئی سروکار نہیں یہ اتحاد صرف اور صرف اپنی ہاری ہوئی سیٹوں کی خاطر بنایا گیا ہے۔ حالانکہ الیکشن کمیشن میں الیکشن لڑنے…

شیر اور تیر کے درمیان یہ شادی تیسری قوت نے زبردستی کروائی ہے، حافظ حمداللہ

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ تیر اور شیر کے درمیان یہ شادی بالجبر ہے اور تیسری قوت نے زبردستی کروائی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری سے پوچھ لیں وہ اس سیاسی شادی…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اگلے چند دنوں میں بلائے جانے کا امکان

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اگلے چند دنوں میں بلائے جانے کا امکان ہے۔صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق عام انتخابات کے بعد تین ہفتوں کے اندر صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلایا جانا ضروری ہے ۔ تین ہفتوں کا مقرر وقت 29 فروری کو پورا ہوگا…

عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی غلط رپورٹنگ کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیف جسٹس اور عدالت عظمیٰ کے خلاف جاری مہم کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کی غلط رپورٹنگ کی وجہ سے کئی غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے شعبہ تعلقات…

دیوار کے پیچھے خفیہ قوت ہی حکومت کو چلائے گی، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پی پی شامل ہو تو روز ایک دوسرے کو بلیک میل کریں گے جبکہ دیوار کے پیچھے خفیہ قوت ہوگی وہی ان کو چلائیں گے۔ احتجاجی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے…

مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کا سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے 8 مارچ کی تاریخ کی تجویز دے دی۔ دونوں جماعتوں نے تجویز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P