Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
سیاسی جماعتیں احتجاج کرکے عوام کی مشکلات میں اضافہ نہ کریں: جان اچکزئی
کوئٹہ(یو این اے )نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں حالات کی سنگینی دیکھیں، راستے بند کرکے احتجاج سے عوام کی مشکلات میں اضافہ نہ کریں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ کچھ سیاسی پارٹیوں کی جانب سے…
سیاسی جماعتوں کے احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں سے عام افراد بری طرح سے متاثر
کوئٹہ ( ایریا رپورٹر)عام انتخابات کے نتائج کیخلاف سیاسی جماعتوں کے احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں سے عام افراد بری طرح سے متاثر ہورہے ہیں، قومی شاہراہوں کی بندش کے باعث جہاں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ وہی صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں…
نواز شریف سیاست نہیں چھوڑ رہے، 5 سال حکومتی سرپرستی اور بھرپور سیاست کرینگے، مریم
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کشی کی خبر میں کوئی سچائی نہیں۔
مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا کہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نا کرنے کا مطلب…
فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں، چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں دفاعی زمینوں پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس پر…
پیپلزپارٹی وزارتوں کے بجائے قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ لے گی، خورشید شاہ
حکومت کی تشکیل کے معاملے پر پیپلزپارٹی کا اہم فیصلہ سامنے آگیا، پیپلزپارٹی نے وزارتوں کے بجائے قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے پاس جو وزارتیں ہوں گی…
مسلم لیگ ( ن ) پنجاب میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب
پاکستان مسلم لیگ ( ن ) نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے نمبر گیم اکیلے ہی پوری کرلی۔
مسلم لیگ ( ن ) پنجاب میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی، آزاد ارکان کی شمولیت سے پنجاب میں مسلم لیگ ن کے اراکین کی تعداد151تک جا پہنچی۔…
اے این پی کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور نتائج کی تبدیلی کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے اعلان کیا کہ احتجاجی مظاہروں کا آغاز 20 فروری سے ہوگا، سب سے پہلے…
پی ٹی آئی کا وفاق و پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم، کے پی میں جماعت اسلامی کیساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم جبکہ خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی کے ساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات اور چیف الیکشن کمشنر رؤف حسن نے کہا ہے کہ مرکز اور پنجاب…
پیپلزپارٹی کا ن لیگ کے وزیراعظم کے امیدوار کی حمایت اور وفاقی حکومت کا حصہ نہ بننے کا اعلان
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت وفاقی حکومت میں عہدے لینے میں دلچسپی نہیں رکھتی اور خود کو وزیراعظم کی دوڑ میں شامل نہیں کرتا۔
زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹیو…
نواز شریف کو اخلاقاً وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہیے، خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اخلاقاً وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہیے۔
اپنے ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے انتخاب پر کئی سوالیہ نشان ہیں، یہ تاثر عام ہے کہ انہیں جتوایا گیا،…