Browsing Category

پاکستان

سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت نے سابق اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کو دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم…

علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا نامزد کردیا، عمران خان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو وزیراعلی کے پی نامزد کر دیا۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، ان سے اتحاد نہیں…

’نتائج کسی اور نے تبدیل کیے‘ : پیر پگارا کا احتجاجاً 2 نشستیں چھوڑنے کا اعلان

مسلم لیگ فنشکنل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے صدر الدین شاہ راشدی (پیر پگارا) نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر اپنی جیتی ہوئی دو نشستیں چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتائج تبدیل آر او نے نہیں بلکہ کسی اور نے کیے۔ کراچی…

وفاداریاں بدلنے کا خدشہ، پی ٹی آئی نے کامیاب آزاد امیدواروں سے حلف نامہ مانگ لیا

پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہونے والے امیدواران کی وفاداریاں تبدیل ہونے کے خدشے کے پیش نظر اُن سے حلف نامہ مانگ لیا۔ پی ٹی آئی قیادت نے خیبرپختونخوا سے کامیاب ہونے والے نامزد…

سراج الحق جماعت اسلامی کی امارت سے مستعفی ہوگئے

سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی کے بعد جماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دے دیا۔ سراج الحق نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ محنت اور کوشش کے باوجود کامیابی نہیں دلا سکا، الیکشن میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی امارت سے…

جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفی

استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین مستعفی ہوگئے ساتھ ہی انہوں نے سیاست سے کنارہ کشی کا بھی اعلان کردیا۔ جہانگیر ترین نے ٹویٹ کے ذریعے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کرے آئندہ چند برس میں پاکستان مستحکم ہو، ذاتی…

انارکی پھیلانے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے، نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی خطرات کے باوجود پُرامن انتخابات کا انعقاد ہوا، انارکی پھیلانے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ چیلنجز کے باوجود جمہوری…

مسلم لیگ (ن) نے وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے ابتدائی فارمولا طے کر لیا

مسلم لیگ (ن) نے وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے ابتدائی فارمولا طے کر لیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ابتدائی فارمولا کے مطابق اگر اتحادی جماعتیں وزیر اعظم کا عہدہ مسلم لیگ (ن) کو دینے کے لیے تیار ہو جاتی ہیں تو پھر صدر اور اسپیکر کا عہدہ…

بلوچستان اسمبلی کی 51 جنرل نشستوں کے نتائج مکمل پاکستان پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت

کوئٹہ/اندرون بلوچستان(یو این اے )بلوچستان اسمبلی کی 51 جنرل نشستوں میں سے 51نشستوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں،پیپلزپارٹی 11،جمعیت علماءاسلام10،مسلم لیگ(ن)10نشستوں پر کامیابی حاصل کرچکے ہیں ،آزادامیدواران 6،بی اے پی 5،نیشنل پارٹی 3،اے این پی…

نتخابات میں ناکام ہونے والے امیدواروں عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کریں: وزیر اطلاعات بلوچستان

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے قوم اور 8فروری کے انتخابات میں جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے جاری کردہ ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے نتائج کو قبول کرنے والے ہارے ہوئے امیدواروں کی طرف سے دکھائے گئے صبر و…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P