Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
بلوچستان بھرمیں انتخابی نتائج کے خلاف سیاسی جماعتوں کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری رہا
کوئٹہ(سٹی رپورٹر)بلوچستان بھرمیں انتخابی نتائج کے خلاف سیاسی جماعتوں کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری رہا ، قومی شاہراہیں بند ٹرینوں کی آمد ورفت میں خلل کی وجہ سے مسافر اور مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں الیکشن کمیشن نے 5حلقوں پر ووٹوں کی…
لشکری رئیسانی نے کوئٹہ سے منتخب امیدوار پر غیر ملکی شہریت کا الزام عائد کردیا
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ لشکری رئیسانی نے کوئٹہ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ 44 سے منتخب امیدوار پر غیر ملکی شہریت کا الزام عائد کردیا ہے۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کے دوران لشکری رئیسانی نے الزام الزام عائد کیا کہ کوئٹہ…
بلوچستان کے تمام قومی، صوبائی حلقوں کے نتائج مکمل ہوگئے، صوبائی الیکشن کمشنر
الیکشن کمشنر بلوچستان نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام قومی اورصوبائی حلقوں کے نتائج مکمل ہوگئے ہیں۔
الیکشن کمشنر نے کہا کہ دوردراز علاقے اور امن وامان کی صورتحال نتائج میں تاخیرکاسبب بنی، بلوچستان کے 16 قومی اور 51صوبائی حلقوں کے غیرحتمی نتائج…
پیپلز پارٹی کے بعض سینئر رہنماؤں کی بلاول بھٹو کو اپوزیشن لیڈر بننے کی تجویز
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بعض سینئر رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر بننے کی تجویز دے دی۔
پیپلزپارٹی کے چند سینئر رہنماؤں نے بلاول بھٹو زرداری کو کمزور اتحادی حکومت کا حصہ بننے کے بجائے اپوزیشن میں…
جو اراکین چھوڑ کر جائیں گے وہ 63، 62 کے ذمرے میں آئیں گے، علی محمد خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ جو اراکین چھوڑ کر جائیں گے وہ 63، 62 کے ذمرے میں آئیں گے۔
پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے ہمیں جیلوں میں ڈالا مگر قوم…
خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاق میں اتحاد نہیں ہوگا، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاق میں اتحاد نہیں ہوگا۔ صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ کے نام پر منگل تک فیصلہ ہوگا۔
بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ کسی جماعت نے ہمارے آزاد امیدواروں سے…
تاریخ میں پہلی بار انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی: شیر افضل مروت
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی، ہم نے فارم 45 اکٹھے کیے ہیں، ہماری 182سیٹیں بنتی ہیں۔
شیر افضل مروت نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندیاں…
عوامی نیشنل پارٹی کا عام انتخابات کے نتائج مسترد کرنے کا اعلان
عوامی نیشنل پارٹی نے عام انتخابات میں بدترین دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے نتائج مسترد کرنے کا اعلان کردیا۔
صدر اے این پی خیبرپختونخوا ایمل ولی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کے انتخابات بدترین تھے اور لوگ انتخابات کے…
مسترد ووٹوں کی تعداد سب سے زیادہ ملتان میں ہے، مہر بانو قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صاحبزادی مہربانو قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مسترد ووٹوں کی تعداد سب سے زیادہ ملتان میں ہے۔
این اے 148 ملتان 1 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار تیمور ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے این اے 151…
ق لیگ حکومتی عمل میں شامل ہونے کو تیار
مسلم لیگ ق حکومتی عمل میں شامل ہونے کو تیار ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف سے ملاقات میں رسمی بات چیت ہو گی۔
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ ق لیگ کے تعلقات بہتر ہیں، ن لیگ کے ساتھ ق لیگ کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے پر بھی تعلقات استوار رہے۔…