ق لیگ حکومتی عمل میں شامل ہونے کو تیار

مسلم لیگ ق حکومتی عمل میں شامل ہونے کو تیار ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف سے ملاقات میں رسمی بات چیت ہو گی۔

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ ق لیگ کے تعلقات بہتر ہیں، ن لیگ کے ساتھ ق لیگ کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے پر بھی تعلقات استوار رہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے آصف زرداری سے بھی اچھے تعلقات ہیں، ق لیگ وفاق اور پنجاب میں حکومت کا حصہ ہوگی۔

حکومتی عمل میں شامل ہونے کے لیے پیپلز پارٹی سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P