Daily Archives

February 11, 2024

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا

آسٹریلیا نے بھارت کو 79 رنز سے شکست دیکر چوتھی بار آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا۔  بینونی میں کھیلے گئے انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ کینگروز کے 254 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 174 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت […]

بلوچستان اسمبلی کی 51 جنرل نشستوں کے نتائج مکمل پاکستان پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت

کوئٹہ/اندرون بلوچستان(یو این اے )بلوچستان اسمبلی کی 51 جنرل نشستوں میں سے 51نشستوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں،پیپلزپارٹی 11،جمعیت علماءاسلام10،مسلم لیگ(ن)10نشستوں پر کامیابی حاصل کرچکے ہیں ،آزادامیدواران 6،بی اے پی 5،نیشنل پارٹی 3،اے این پی 2،جبکہ بی این پی ،حق دو تحریک ،بی این پی (عوامی) اور جماعت اسلامی ایک ،ایک نشست پر کامیابی حاصل […]

بلوچستان نگراں حکومت پرامن ور صاف شفاف انتخابات کے انعقاد میں کامیاب رہی : علی مردان ڈومکی

کوئٹہ(آن لائن) نگران وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے بلوچستان بھر میں عام انتخابات کے جملہ مراحل کی بطریق احسن انجام دہی اور بحالی امن کے لئے خدمات میں موثر معاونت کی فراہمی پر کورکمانڈر 12 کور بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان‘ آئی جی ایف سی نارتھ اینڈ ساﺅتھ بلوچستان، […]

سازش کے تحت میری کامیابی کو شکست مےں تبدیل کیا گیا ، سردار یار محمد رند

سبی: رند قبائل کے سربراہ سینئر پارلیمنٹرین بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 12سے آزاد امیدوار سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ سازش کے تحت میری کامیابی کو شکست مےں تبدیل کےا گےا عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ زئی کسی صورت قبول نہےں اداروں کی مداخلت سے ماہ رنگ جےسےی ہزاروں ماہ رنگ […]

نتخابات میں ناکام ہونے والے امیدواروں عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کریں: وزیر اطلاعات بلوچستان

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے قوم اور 8فروری کے انتخابات میں جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے جاری کردہ ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے نتائج کو قبول کرنے والے ہارے ہوئے امیدواروں کی طرف سے دکھائے گئے صبر و تحمل کو بھی سراہا صوبائی وزیر جان اچکزئی نے […]

بلوچستان بھرمیں انتخابی نتائج کے خلاف سیاسی جماعتوں کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری رہا

کوئٹہ(سٹی رپورٹر)بلوچستان بھرمیں انتخابی نتائج کے خلاف سیاسی جماعتوں کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری رہا ، قومی شاہراہیں بند ٹرینوں کی آمد ورفت میں خلل کی وجہ سے مسافر اور مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں الیکشن کمیشن نے 5حلقوں پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے احکامات جاری کر دئیے الیکشن کمیشن نے بلوچستان […]

لشکری رئیسانی نے کوئٹہ سے منتخب امیدوار پر غیر ملکی شہریت کا الزام عائد کردیا

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ لشکری رئیسانی نے کوئٹہ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ 44 سے منتخب امیدوار پر غیر ملکی شہریت کا الزام عائد کردیا ہے۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کے دوران لشکری رئیسانی نے الزام الزام عائد کیا کہ کوئٹہ کے حلقہ 44 سے منتخب ہونے والا امیدوارپاکستانی شہری […]

بلوچستان اسمبلی کے 51نشستوں پر کوئی بھی خاتون کامیاب نہ ہوسکی

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان اسمبلی کے 51نشستوں پر کوئی بھی خاتون کامیاب نہ ہوسکی ۔واضح رہے کہ بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16نشستوں پرپر18خواتین امیدوار تھیں جبکہ بلوچستان اسمبلی کی 51نشستوں پر 39خواتین امیدوار تھیں بلوچستان اسمبلی کی 51 جنرل نشستوں میں سے 51نشستوں کے نتائج سامنے آگئے ہیںتاہم کوئی بھی خاتون امیدوار کامیاب نہ […]

بلوچستان میں 4 بڑی جماعتوں کے صوبائی قائدین کو اپنی نشستوں پر شکست

کوئٹہ(یو این اے )انتخابات 2024 کے لیے پولنگ کے بعد نتائج آنا شروع ہوئے اور 3 روز تک مسلسل آتے رہے اور 3 روز کے بعد آج بلوچستان میں قومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلی کی 51 نشستوں کے نتائج مکمل کر لیے گئے۔ ان نتائج میں ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے اکثر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P