Daily Archives

February 11, 2024

بلوچستان اسمبلی کی 12ویں اسمبلی میںپہلی بار12نئے چہرے پہنچ گئے

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان اسمبلی کی 12ویں اسمبلی میںپہلی بار12نئے چہرے پہنچ گئے جبکہ دوسری بار پہنچنے والے ارکان کی تعداد 18ہے ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ فارم47کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں پہلی بار 12نئے چہرے پہنچ گئے اور دلچسپ…

بلوچستان این اے 266 سے پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی کامیاب

کوئٹہ(یو این اے )قلعہ عبداللہ کم چمن کے حلقے این اے 266 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجوں کے مطابق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کامیاب قرار پائے ہیں۔تمام 260 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق محمود خان…

ایران نے فیفا سے اسرائیل پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا

ایران نے فلسطین میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی پر فیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی فٹ بال ٹیم پر پابندی عائد کی جائے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ایران کی فٹ بال فیڈریشن نے آج کہا ہے کہ اس نے فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا سے مطالبہ کیا ہے…

شادی کی پہلی سالگرہ پر شاداب خان کی اہلیہ کیساتھ روضہ رسول ﷺ پر حاضری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق نائب کپتان اور آل راؤنڈر شاداب خان نے اہلیہ کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ کے نام خوبصورت پیغام بھی لکھا۔ شاداب خان نے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر شادی کو ایک سال مکمل ہونے پر اپنی…

پی ایس ایل میں اوپننگ ہی کرنا چاہوں گا، قومی ٹیم کا معاملہ الگ ہے، فخر زمان

پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ وہ قومی ٹیم میں کسی بھی نمبر پر کھیلنے کیلیے تیار ہیں لیکن پی ایس ایل میں ان کی ترجیح اوپننگ ہی ہے۔ فخر زمان کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز دو مرتبہ کی چمپئین کا ٹائٹل جیتی…

سیاسی و معاشی بےیقینی، پاکستانی کاروباری طبقے نے دبئی کا رخ کرلیا

گزشتہ 20 ماہ کے دوران پاکستانی تاجر اور امرا نہ صرف دبئی کی رئیل اسٹیٹ میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کرنے لگے ہیں بلکہ وہاں ایکسپورٹ امپورٹ ٹریڈ ہاؤسز بھی قائم کر رہے ہیں۔ دبئی میں کاروبار کرنے والے کراچی کے سرمایہ کار انور خواجہ نے کہا کہ…

نئی حکومت کیلیے معاشی استحکام، آئی ایم ایف سے ڈیل بڑا چیلنج

قومی اسمبلی میں کسی بھی پارٹی کی واضح اکثریت سامنے نہ آنے سے عرصہ دراز سے التوا کا شکار معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ایک بار پھر چیلنجنگ شکل اختیار کرگیا ہے۔ امکان ہے کہ نئی حکومت معاشی امور کو چلانے کیلیے وہی پرانے طریقے آزمائے گی اور…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کی کمی سے 2045ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا مقامی صرافہ بازاروں میں ہفتے کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی…

اینڈرائیڈ صارفین میلویئر کی نئی قسم سے ہوجائیں ہوشیار!

سیکیورٹی ماہرین نے موک ہاؤ نامی اینڈرائیڈ میلویئر کے ایک نئے ویریئنٹ کی نشان دہی کی ہے جو صارف کی کسی سرگرمی کے بغیر ہی متاثرہ ڈیوائس میں خرابی کر دیتا ہے۔ رواں ہفتے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں میکیفی لیبز کا کہنا تھا کہ روایتی موک ہاؤ…

واٹس ایپ میں چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا

واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی اور سکیورٹی کو ترجیح دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ موبائل ایپ کے بعد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ چیٹ لاک فیچر مئی 2023 میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P