Daily Archives

February 11, 2024

یوٹیوب میں 2 بہترین فیچرز کا اضافہ

گوگل کی مقبول ترین سروس یوٹیوب میں 2 بہترین فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک فیچر یوٹیوب شارٹس کے حوالے سے ہے۔ یوٹیوب شارٹس استعمال کرنے والے صارفین اب مختصر ویڈیوز کے اس سیکشن کو لائیو ویڈیو اسٹریمنگ کے لیے بھی استعمال کر سکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا […]

غزہ میں جنگ مسلط کرنے کے منفی اثرات اسرائیل کی معیشت پر پڑنے لگے

غزہ میں جنگ مسلط کرنے کے اثرات اسرائیل کی معیشت پر  پڑنے لگے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل غزہ میں معصوم فلسطینوں کی نسل کشی پر اترا ہوا ہے جس کا اسرائیل کو بھاری نقصان اپنی معیشت پر  اٹھانا پڑ رہا ہے۔ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز  نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ کم کر دی ہے […]

دنیا کا پہلا اے آئی چائلڈ تیار

دیکھنے میں کسی بچی کی طرح نظر آنے والا یہ ڈیجیٹل اواتار درحقیقت آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں ایک بڑی پیشرفت ہے۔ ٹونگ ٹونگ (اس کا مطلب چھوٹی لڑکی ہے) کو دنیا کا پہلا اے آئی چائلڈ قرار دیا گیا ہے جسے چین کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے۔ بیجنگ انسٹیٹیوٹ فار […]

ایپل کا تھرڈ پارٹی ایپس کے حوالے سے اہم اقدام

 ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے یورپی یونین کی جانب سے جاری کیے جانے والے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کے جواب میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔ ایپل انسائیڈر کے مطابق ایپل کی جانب سے متعارف کرائے جانےو الے نئے ضوابط پر اتفاق کرنےو الے ای یو (یورپین یونین) ڈیویلپرز ایپ اسٹور کی […]

سارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہوگیا

سابق کپتان اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کا موبائل فون انکے گھر سے چوری ہوا، جس کی رپورٹ مقامی پولیس اسٹیشن میں جمع کروادی گئی ہے۔ سارو گنگولی کے فون کی مالیت تقریباً 1.6 لاکھ بھارتی روپے بتائی […]

میسی نے میچ شرکت نہ کرکے شائقین کو غصہ دلادیا

ارجنٹائن کے مارچ میں چین میں شیڈول 2 دوستانہ مقابلوں کو منسوخ کردیا گیا۔ چینی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ہانگ کانگ میں شیڈول دوستانہ میچ میں لیونل میسی نے مقامی کلب اور انٹرمیامی کے درمیان میں انجری کے باعث شرکت نہیں کی تھی، اس میچ کو دیکھنے کیلئے 40 ہزار سے زائد […]

صومالیہ کے فوجی بیس میں نماز پڑھتے اہلکاروں پر حملہ؛ 5 جاں بحق

صومالیہ کے فوجی اڈے پر ہونے والے حملے میں 5 اہلکار جاں بحق ہوگئے جن میں سے 3 کا تعلق متحدہ عرب امارات اور 1 کا بحرین سے تھا جب کہ 4 فوجی زخمی بھی ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صومالیہ میں گورڈون فوجی اڈے پر اُس وقت حملہ کی گیا جب وہاں اہلکار نماز […]

جنسی زیادتی کے مجرم کی سزا معاف کرنے والی ہنگری کی صدرعوامی احتجاج پر مستعفی

ہنگری کی پہلی خاتون صدر کو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیس کے سزا یافتہ مجرم کی معافی درخواست قبول کرنے پر ہونے والے عوامی احتجاج کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنگری میں واقع ایک چلڈرن ہوم کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کو بچوں کے ساتھ […]

امریکا، برطانیہ کا یمن میں حوثیوں کے 30 ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکا اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے تیس ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ’ امریکا حکام نے کہا ہے کہ ان کے جنگی طیاروں نے حوثیوں کے میزائلوں، گاڑیوں اور دیگر اڈوں کو نشانہ بنایا۔ امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے واضح کیا کہ ان حملوں کا مقصد پیغام دینا […]

حماس کے ہاتھوں یرغمال اسرائیلوں کے اہل خانہ کا احتجاج، نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ

حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں شدید احتجاج کیا اور آگ لگا کر مرکزی شاہراہیں بلاک کردیں ۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی شہریوں نے تل ابیب کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے پولیس کی جانب سے کھڑی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P