Browsing Category

پاکستان

ہمارے شہریوں کے اِس عظیم مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے شہریوں کے اس عظیم مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے اور اسے کھل کر تسلیم کرنا چاہیے، ووٹ کے لیے باہر نکلنے پر خواتین اور نوجوان مبارک باد کے مستحق ہیں۔ سماجی تعلقات کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ڈاکٹر…

الیکشن کمیشن نے متعدد قومی و صوبائی نشستوں کے نوٹی فکیشن روک دیے

 الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عام انتخابات 2024 میں قومی و صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کے حتمی نوٹیفکیشنز جاری کرنے سے روک دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی بینچ نے این اے 48 میں نتائج کی مبینہ…

حکومت سازی کیلیے نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان ملاقات کا امکان

نوازشریف اورآصف زرداری کی جاتی امرا میں ملاقات کا امکان ہے جس میں حکومت سازی کے لیے بات چیت کی جائے گی، دونوں جماعتوں کی جانب سے اپنے اپنے وزیراعظم کا نام دیے جانے کا بھی امکان ہے۔ جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں آصف زرداری کے ساتھ…

پنجاب میں آپ، بلوچستان میں ہم حکومت بنائیں، پیپلز پارٹی کی ن لیگ کو تجویز

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے مسلم لیگ (ن) کو پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی سے متعلق تجویز دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت نے اتوار کو ملاقات کرنے  پر اتفاق کیا ہے، جبکہ پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو وفاق،…

نواز شریف، مریم نواز، علیم خان، عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

مسلم لیگ ن کے قائد  میاں محمد نواز شریف، لیگی رہنما مریم نواز، استحکام پاکستان پارٹی کے علیم خان اور لیگی رہنما عطا تارڑ کے انتخابی نتائج کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ قومی…

50 سیٹوں والا کیسے فتح کا اعلان کررہا ہے؟ پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، قوم کے ساتھ جو ہورہا ہے اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے، جن حلقوں میں نتائج تبدیل کیے گئے ان کے امیدوار کل نکلیں اور پُرامن…

تمام سیاسی قوتوں کو پاکستان کے لیے ایک ہونا ہوگا، شہبازشریف

: پاکستان مسلم لیگ  ( ن ) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، تمام سیاسی قوتوں کو پاکستان کے لیے ایک ہونا ہوگا۔ شہبا شریف نے  ان خیالات کا اظہار حکومت سازی کے حوالے سے بلائے گئے…

الیکشن 2024ء؛ چاروں صوبائی اسمبلیوں سے پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، چاروں اسمبلیوں کے تقریباً تمام نتائج موصول ہوگئے ہیں جس کے بعد پارٹی پوزیشن بھی واضح ہوگئی ہے۔ دیکھا جائے تو سندھ میں پیپلز پارٹی، کے پی…

آج الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہوتی تو پاکستان بحران سے بچ جاتا، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان بحران سے بچ جاتا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں ںے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے ‘ہماری’ طویل جدوجہد کو یاد رکھیں، ای وی ایم میں کاغذی بیلٹ تھے جنہیں…

بیرسٹر گوہر آزاد امیدواروں کیساتھ پشتونخوا میپ میں شامل ہوں اور وزیراعظم بن جائیں، محمود اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور دیگر آزاد امیدوار پشتونخوامیپ میں شامل ہو جائیں اور وزیر اعظم بن جائیں۔ ایک بیان میں محمد خان اچکزئی نے کہا کہ ہم تو ویسے ہی پارلیمان سے باہر ہیں شائد انہیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P