Browsing Category

پاکستان

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار 4 بھائی الیکشن جیت گئے

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے سینئرسیاست دان سابق گورنر اوروزیر اعلی نواب ذوالفقار علی مگسی کے چاروں بھائی انتخابات 2024 قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کامیاب ہوگئے،بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر نوابزادہ میر خالدخان مگسی بلوچستان سے قومی…

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی پی بی 32 چاغی سے بھاری اکثریت سے کامیاب

نوکنڈی(نمائندہ مشرق)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی پی بی 32 چاغی سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرکے رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان منتخب ہوگئے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے 19019 ووٹ جبکہ جے یو آئی…

پاکستان پیپلز پارٹی کی بھاری اکثریت سے جیت ۔حکومتی جماعت کا جمود گر گیا

اوستہ محمد(یواین اے)پاکستان پیپلز پارٹی کی بھاری اکثریت سے جیت ۔حکومتی جماعت کا جمود گر گیا۔عوام نےفیصلہ اورظلم کا بدلہ ووٹ کے ذریعے کے لیا 14356کے لیڈ سے سردارزادہ کو عوام نے لیڈ دے دیا گائے کو ذبح کر دیا تفصیلات کے مطابق حلقہ پی بی 17کے…

پرامن انتخابی عمل کو سراہتے ہوئے نتائج کو قبول کیا جائے ، جان اچکزئی

کوئٹہ(خ ن) نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پرامن انتخابی عمل کو سراہتے ہوئے نتائج کو قبول کرنے پر زور دیا ہے۔ اپنے جاری کردہ ایک بیان میں بلوچستان کے وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے آج صوبے میں انتخابی نتائج کی تقریباً تکمیل پر…

کوئٹہ میں ریٹرننگ آفیسران کے دفاتر سے نتائج کے حصول میں مشکلات کا سامنا

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) کوئٹہ میں ریٹرننگ آفیسران کے دفاتر سے نتائج کے حصول میں مشکلات کا سامنا الیکشن کمیشن کے دعووں کے برعکس ریٹرننگ آفیسران کے دفاتر میں کوئی میڈیا وال نصب نہیں کی گئی موبائل و انٹرنیٹ سروس کی بندش سے سیاسی جماعتوں کو پولنگ…

محمود خان اچکزئی کا پارلیمنٹ میں نہ جانے کا اعلان

کوئٹہ: پختونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ میں نہ جانے کا اعلان کر دیا۔ پختونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امیدواروں سے کروڑوں روپے لیے گئے ہم اس بکاؤ پارلیمنٹ میں نہیں…

نوازشریف کا پی پی، ایم کیوایم اور جے یو آئی کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت بنانے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ( ن )  کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم سب پارٹیوں، فرد واحد اور آزاد امیدواروں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، اور انہیں دعوت دیتے ہیں کہ ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے ہمارے ساتھ مل کر حکومت بنائیں۔  بطور جماعت…

فضل الرحمٰن، جہانگیر ترین، پرویز خٹک الیکشن ہار گئے، نواز، شہباز، مریم کامیاب

اسلام آباد: عام انتخابات میں مولانا فضل الرحمٰن، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک ہار گئے جب کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز نے کامیابی حاصل کرلی۔ الیکشن 2024ء کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج  کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف،…

کامیاب آزاد امیدوار 72 گھنٹوں میں (ن) لیگ کی حمایت کا اعلان کریں گے، اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں جیت حاصل کرنے والے آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق وزیر خرانہ اور مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما اسحاق…

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 2326 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2326 پوائنٹس کی شدید مندی دیکھی گئی۔ پی ایس ایکس کے مطابق ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای-100 انڈیکس 2326 پوائنٹس یا 3.6 فیصد تنزلی کے بعد 61 ہزار 871 پر آگیا۔ تاہم کچھ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P