Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی کیمیکل جانچ رپورٹ میں وجہ موت سامنے آگئی
اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کے نمونوں کی کیمیکل جانچ رپورٹ آگئی جس میں ان کی موت کو طبعی قرار دیا گیا ہے۔
کراچی ڈیفنس میں فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے پوسٹ مارٹم کے دوران لاش سے نمونوں حاصل کیے گئے تھے۔
پولیس…
ٹڈاپ میگا کرپشن: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری
وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ٹڈایپ) میگا کرپشن اسکینڈل میں چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی سمیت تمام ملزمان کو تمام مقدمات سے بری کردیا جبکہ مفرور ملزمان کے کیسز کو الگ کردیا۔
وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں…
ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کے فیصلہ کیخلاف عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل دائر
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کے فیصلہ کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
دائر درخواست میں سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کا 3/2 کا فیصلہ کالعدم کرنے کی استدعا کی۔
درخواست میں مؤقف اپنایا…
14 سال بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ تاریخی سطح پر پہنچ گیا
14 سال بعد بڑی معاشی پیشرفت، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مالی سال 2025 میں طویل عرصے کے بعد تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 2 ارب 10 کروڑ ڈالر سرپلس میں تبدیل ہوگیا، مالی سال 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ…
پی ٹی آئی سینٹ الیکشن پر شدید اختلافات کا شکار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے شدید اختلافات کا شکار ہوگئی ہے اور ٹکٹ نہ ملنے پر دو رہنماؤں عرفان سلیم اور عائشہ بانو نے کاغذات نامزدگی واپس لینے سے انکار کردیا ہے۔
پی ٹی آئی کے اضافی امیدواروں…
انصاف کسی ایک ادارے کی ذمہ داری نہیں انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ انصاف انسانیت کا اجتماعی فرض ہے۔
عالمی یوم انصاف پر اپنے پیغام میں انہوں ںے کہا کہ آج کے دن عدل، مساوات اور قانون کی حکمرانی کے عزم کی تجدید…
امریکی صدر کے ستمبر میں دورہ پاکستان کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں، دفتر خارجہ
وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے ستمبر میں دورہ پاکستان کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے جمعرات کو کہا کہ اُن کے پاس ستمبر میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ پاکستان سے متعلق گردش کرنے والی…
سینیٹ الیکشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے ہو گئے: بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں منعقد ہونے والے سینیٹ الیکشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے معاملات طے…
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کا آغاز
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کا آغاز ہو گیا، ملک بھر سے طلبہ کی بھرپور شرکت۔
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پاکستان کے 33 شہروں میں بیک وقت کامیابی سے جاری ہے، انٹرن شپ میں 150 سے زائد یونیورسٹیوں کے 6500 طلبہ پاکستان بھر سے حصہ لے رہے…
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بے گناہ اور معصوم مسافروں کو نشانہ بنانا انتہائی بزدلانہ فعل ہے :…
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قلات کے قریب مسافر بس پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی فائرنگ و حملے کی مذمت کی ہے، انہوں نے واقعہ میں 3 مسافروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ جاں بحق مسافروں کے…