سینیٹ الیکشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے ہو گئے: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں منعقد ہونے والے سینیٹ الیکشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے معاملات طے ہونے کے بارے میں باضابطہ اعلان وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ کی 11 نشستوں میں 6 حکومت اور 5 اپوزیشن کو ملیں گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P