موسمیاتی تبدیلیوں کا ملکر مقابلہ کرنا ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر اسلام آباد کا دورہ کیا اور حالیہ مون سون شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند دونوں […]