Browsing Category

پاکستان

ناراض امیدواروں کیخلاف پارٹی کارروائی کرے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات کے مطابق مخصوص نشستوں کے ارکان حلف اُٹھائیں گے، ناراض امیدواروں کیخلاف پارٹی ڈسپلن کارروائی کرے گی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین…

پی ٹی آئی کا آئینی تقاضوں اور جمہوری روایات سے کوئی تعلق نہیں: عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے پی ٹی آئی کا آئینی تقاضوں اور جمہوری روایات سے کوئی تعلق نہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں سے کیسی مفاہمت کہ ان کے…

مہنگائی سے عام آدمی پریشان، ہمسایہ ممالک خوشحال، ہم مفلوج ہوگئے: فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی زندگی مشکل ہوگئی ہے۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے راولپنڈی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک خوشحال، ہم معاشی طور پر مفلوج ہو کر…

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے،…

پاک-امریکا تجارتی تعلقات کو نئی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں، محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان کچھ امور پربات چیت ہونا باقی ہے، امید ہے تجارتی مذاکرات تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے، امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، ہم دونوں ممالک کے…

کوہستان کرپشن اسکینڈل: گرفتار افراد کی تعداد میں اضافہ، 5 ملزم احتساب عدالت میں پیش

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں میگا کرپشن اسکینڈل میں مبینہ ملوث افراد کی گرفتاریوں میں اضافہ ہوگیا، اسکینڈل میں مختلف محکموں کے گرفتار ملزمان کی تعداد 9 تک پہنچ گئی۔ کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار کیے گئے اکاؤنٹس افسر، 2…

پاکستان کا حالیہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس گزشتہ 22 سال میں سب سے زیادہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 14 سال بعد پاکستان نے سالانہ بنیاد پر 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس حاصل کیا ہے، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس گزشتہ 22 سال میں سب سے زیادہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے تہنیتی پیغام میں…

فیلڈ مارشل سے لیبیا کے کمانڈر انچیف کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کے کمانڈر انچیف جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ملاقات کی جس میں سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دفاعی شعبے میں تعاون اور تکنیکی تجربات کے تبادلے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

پی ٹی آئی کے ناراض سینیٹ امیدواروں اور گنڈاپور میں مذاکرات ناکام، کارکنوں کی وزیراعلیٰ ہاؤس کے…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور ناراض سینیٹ امیدواروں کے درمیان ہونے والا مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہو گیاہے جبکہ رات 9 بجے دوبارہ بیٹھک ہو گی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ناراض امیدواروں کو دستبردار ہونے کی پیشکش…

پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان کے شپنگ سیکٹر اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی اصلاحات پر جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا، اس موقع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P