Browsing Category

پاکستان

پی ٹی آئی کی ججز کے تبادلوں پر شدید تنقید، آزاد عدلیہ پر حملہ قرار

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور رہنما بیرسٹر علی ظفر نے ججز کے حالیہ تبادلوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے آزاد عدلیہ کے خلاف اقدام قرار دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 28 اپریل 2026 عدلیہ کے…

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے پروسیجر کا چوتھا مرحلہ مکمل

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے پروسیجر کا چوتھا مرحلہ بھی مکمل ہوگیا،پمز اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں انجیکشن لگا دیاگیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کی بینائی پہلے سے بہتر قرار دی۔ پمز انتظامیہ نے بانی پی ٹی کی آنکھوں…

وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کی گاڑی میں آگ لگ گئی،ریسکیو حکام

لاہور میں رنگ روڈ پر وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول میں شامل بی ایم ڈبلیو آگ لگنے سے تباہ ہوگئی۔ حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروٹوکول میں شامل بی ایم ڈبلیو کو آگ لگ گئی۔ اطلاع…

پاکستان کا اقوام متحدہ میں سمندری راستوں میں رکاوٹ پر اظہار تشویش

پاکستان نے اقوام متحدہ میں سمندری راستوں میں رکاوٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے آبنائے ہرمز پر ہونے والے مباحثے میں کہا کہ عالمی سمندری گزرگاہوں کا تحفظ امن، معیشت کیلئے ناگزیر…

چھٹیاں ہی چھٹیاں! کیا واقعی مئی میں 19 تعطیلات ہیں؟ صورتحال واضح ہوگئی

مئی کے مہینے میں پاکستانیوں کو چھٹیاں ہی چھٹیاں ملنے والی ہیں۔ اس حوالے سے کہیں 11 اور کہیں 19 تعطیلات کے اعداد و شمار سامنے آ رہے ہیں۔ چھٹی سے شروع اور چھٹی ہی پر ختم ہونے والا مئی 2026 پاکستانی عوام کے لیے غیر معمولی اہمیت اختیار…

پاکستان شدید غذائی بحران کے شکار 10 ممالک میں شامل

اقوامِ متحدہ نے عالمی غذائی بحران سے متعلق ایک نئی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس نئی رپورٹ میں پاکستان کو افغانستان، بنگلا دیش، کانگو، میانمار، نائجیریا، سوڈان، شام اور یمن کے ساتھ ان ممالک کی فہرست میں رکھا گیا ہے جہاں غذائی بحران سے نمٹنے کے…

ہمارا مقصد عام آدمی کی فلاح و بہبود اور مدد ہے، سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کو یورپی ممالک کی طرز پر…

:  مختصر مدت میں راشن کارڈ، ہمت کارڈ اور مینارٹی کارڈ سے 16 لاکھ سے زائد لوگ مستفید ہوچکے ہیں۔ چیف منسٹر پنجاب ہمت کارڈ کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد سپیشل افراد کو مالی معاونت فراہم کی گئی۔ رواں مالی سال میں 2 لاکھ افراد کو ہمت کارڈ کے ذریعے…

اسٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھاکر ساڑھے 11 فیصد کردی

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود ساڑھے 10 فیصد سے بڑھاکر ساڑھے 11 فیصد کردی۔ترجمان کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کے طویل اجلاس کے بعد شرح سود پر فیصلہ کیا گیا۔…

صدر مملکت کا دورہ چین، پاکستان اور چین کے درمیان سمندر کے پانی کو قابل استعمال بنانے کے معاہدے پر…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چینی شہر چانگشا میں پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی، جہاں مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم معاہدے طے پائے۔ تقریب میں سمندری پانی کو…

محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، وزارتوں کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی گئی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس دوران مختلف وزارتوں کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ای سی سی کے اجلاس میں پی آئی اے کے واجبات کیلئے 5 ارب 98 کروڑ روپے کی منظوری دیدی گئی،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P