Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ساڑھے 3 فیصد اضافہ
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اضافے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ساڑھے 3 فیصد اضافہ ہوگیا۔ تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریپبلکنز کے لیے سیاسی خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت…
آئی ایم ایف میرے ملک کے ساتھ مخلص نہیں، رپورٹ کوئی معنی نہیں رکھتی، چیئرمین نیب
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) اور ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی غیرجانب داری پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف میرے ملک کے ساتھ مخلص نہیں ہے اور نیب کی کارکردگی…
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد: صوبوں کو پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا معاملہ؟ وفاقی حکومت نے تمام صوبوں کو ہنگامی بنیادوں پر پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔
اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کے بعد وفاق اور صوبوں سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی گئی، تمام صوبوں کو رپورٹس 4 مئی تک جمع…
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پر بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔
ذرائع کا…
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سیکیورٹی اداروں سے عدم تعاون، پی ٹی اے سے بریفنگ طلب
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی جانب سے پاکستانی اداروں سے تعاون نہ کرنے کا نوٹس لے لیا۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے وزارت داخلہ اور پی ٹی اے سے فوری بریفنگ طلب کرلی۔…
وزیراعظم شہبازشریف اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکج کا اعلان آج کریں گے
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکیج کا اعلان آج کیا جائےگا۔
اسکیم کےتحت دس مرلہ گھر یا پلاٹ کی خریداری کیلئے بیس سال کیلئے 25 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ دیا جائےگا،پہلے دس سال پانچ فیصد فکسڈ جبکہ اگلے دس نارمل مارک اپ…
خیبرپختونخوا پولیس کو ہزاروں اہلکاروں کی کمی کا سامنا
خیبرپختونخوا پولیس کو ہزاروں اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔
دستاویز کے مطابق کانسٹیبل سے انسپکٹر تک15ہزار306اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے، صوبائی پولیس میں مجموعی طور پر 130 انسپکٹرز کی کمی ہے، محکمہ کو 9 ہزار 672 کانسٹیبلز کی…
کمبوڈیا میں متعدد پاکستانیوں کے بے یارو مددگار قید ہونے کا انکشاف
v
کمبوڈیا میں متعدد غیرقانونی تارکین وطن پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
ایک پاکستانی شہری نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمبوڈیا کی جیل میں کئی پاکستانی قید ہیں اور انتہائی مشکل حالات کا سامنا ہے۔
شہری کا کہنا تھا کہ ایجنٹ…
بحری قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانی یرغمال، حکومت کی صومالیہ سے مدد کی درخواست
صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کے آئل ٹینکر پر حملے اور 11 یرغمال پاکستانیوں کی واپسی کیلیے حکومت نے اقدامات کا آغاز کردیا۔
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے صومالیہ کے سفیر کو خط لکھ کر آئل ٹینکر پر سوار یرغمال بنائے گئے…
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی فتح ٹو میزائل سسٹم کی کامیاب مشق
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے فتح ٹو میزائل سسٹم کی کامیاب مشق کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد مختلف فنی پیرامیٹرز اور کارکردگی کا جائزہ لینا تھا، ایس پی ڈی، آرمی راکٹ فورس کمانڈ پاک فوج کے سینئر…