Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
دنیا آج مان رہی بھارت دہشت گردی کو سپورٹ کرتا ہے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا آج مان رہی ہےبھارت دہشت گردی کوسپورٹ کرتا ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں وزارت اطلاعات اور قومی ورثہ کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ معرکہ حق کی فتح کوایک آج…
کھیتوں سے تعمیراتی مقامات تک محنت کش،قوم کی خوشحالی کی بنیاد ہیں،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے انسانی ترقی کے ضامن محنت کشوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کھیتوں سے تعمیراتی مقامات تک محنت کش ہی قوم کی خوشحالی کی بنیاد ہیں۔
عالمی یوم مزدور پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم…
عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرائے، اسحاق ڈار
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرائے۔
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے گلوبل صمود فلوٹیلا واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ…
پاکستان کا آئین استحصال کے خاتمے اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کا ضامن قرار
عالمی یوم مزدور پر صدر مملکت، وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے محنت کشوں کوخراج تحسین اور ان کی بےلوث خدمات پر سلام پیش کیا۔ کہا محنت کشوں کا ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ہے جبکہ پاکستان کا آئین استحصال کے خاتمے اور مزدوروں کے حقوق کےتحفظ…
وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم اپنا گھر سکیم کا باضابطہ اجرا کرتے ہوئے قرض کے لیے اہل افراد کے درمیان بینک چیک تقسیم کر دیئے۔
’وزیراعظم اپنا گھر سکیم‘ کے تحت ایک کروڑ روپے تک قرض آسان شرائط پر دیا جا رہا ہے، اس سکیم کا اطلاق چاروں…
صدر زرداری سے چین کے صوبے ہائنان کے گورنر کی ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چین کے صوبے ہائنان کے گورنر نے ملاقات کی، جس میں اقتصادی تعاون اور تجارتی روابط کو وسعت دینے اور عوامی روابط کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور پر بھی بات چیت، امن،…
افغان طالبان کی باجوڑ میں سول آبادی پر فائرنگ سے 9 افراد شہید ہوئے، فہرست جاری
ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے افغان طالبان کی جانب سے باجوڑ کی سول آبادی پر فائرنگ میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی۔
فہرست کے مطابق افغان طالبان کی باجوڑ میں سول آبادی پر فائرنگ سے 9 افراد شہید ہوئے جن میں 3 عورتیں اور 6…
آبنائے ہرمز اہم ترین گزرگاہ ہے اسے فوری کھولنے کے مطالبے سے متفق ہیں، پاکستان
پاکستان کی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سب کے لیے سامان کی ترسیل کی اہم گزرگاہ ہے، ہم فوری طور پر آبنائے ہرمز کے فوری کھولنے کے مطالبے سے متفق ہیں۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ ایران امریکا…
ایران امریکا مذاکرات ہورہے ہیں، چاہے نئے پلان پر ہوں یا پرانے پر، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ ایران امریکا مذاکرات ہورہےہیں،چاہے نئے پلان پر ہوں یا پرانے،پیچیدہ مسائل کےحل کیلئےمذاکرات پرمبنی سفارتکاری پریقین رکھتے ہیں،فریقین کےہم پراعتماد کے باعث مذاکرات وتجاویزکی تفصیلات پربات نہیں کرتے،مذاکرات…
رواں سال خریف کی فصل کےلئے 31 فیصد کم پانی ملنے کا خدشہ
انڈس ریورسسٹم اتھارٹی (ارسا) نے رواں سال خریف کی فصل کےلئے سندھ کو 29 اور پنچاب کو 31 فیصد کم پانی ملنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔
انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کی ٹیکنیکل کمیٹی اجلاس کے جاری منٹس کے مطابق اکتوبر 2025 سے مارچ 2026 کے دوران…