صدر مملکت کا دورہ چین، پاکستان اور چین کے درمیان سمندر کے پانی کو قابل استعمال بنانے کے معاہدے پر دستخط کراچی شہر کو پانی فراہمی کیلئے سمندری پانی کو میٹھا بنانے کےمنصوبے پر تعاون کیا جائےگا SAMAA TV Apr 27, 2026 FaceBook Twitter Instagram whatsaap صدر مملکت کا دورہ چین، پاکستان اور چین کے درمیان سمندر کے پانی کو قابل استعمال بنانے کے معاہدے پر دستخط Asif Zardari تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چینی شہر چانگشا میں پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی، جہاں مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم معاہدے طے پائے۔ تقریب میں سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے، زرعی ٹیکنالوجی کے فروغ اور چائے کے شعبے میں تعاون سے متعلق سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے۔ پہلی مفاہمتی یادداشت محکمہ بلدیات سندھ اور لوشیئن انوائرمنٹل ٹیکنالوجی گروپ کے درمیان طے پائی، جس کے تحت کراچی کو پانی کی فراہمی کے لیے سمندری پانی کو میٹھا بنانے کے منصوبے پر مشترکہ کام کیا جائے گا۔ اس معاہدے پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور کمپنی کی جانب سے پارٹی برانچ کے سیکرٹری یوہوئی نے دستخط کیے۔ دوسرا معاہدہ محکمہ بلدیات سندھ اور لانگ پن ہائی ٹیک انفارمیشن کمپنی کے درمیان زرعی ٹیکنالوجی میں تعاون کے لیے طے پایا، جس پر شرجیل میمن اور چینی کمپنی کے چیئرمین چن ژی شین نے دستخط کیے۔ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

صدر مملکت کا دورہ چین، پاکستان اور چین کے درمیان سمندر کے پانی کو قابل استعمال بنانے کے معاہدے پر دستخط کراچی شہر کو پانی فراہمی کیلئے سمندری پانی کو میٹھا بنانے کےمنصوبے پر تعاون کیا جائےگا SAMAA TV Apr 27, 2026 FaceBook Twitter Instagram whatsaap صدر مملکت کا دورہ چین، پاکستان اور چین کے درمیان سمندر کے پانی کو قابل استعمال بنانے کے معاہدے پر دستخط Asif Zardari تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چینی شہر چانگشا میں پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی، جہاں مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم معاہدے طے پائے۔ تقریب میں سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے، زرعی ٹیکنالوجی کے فروغ اور چائے کے شعبے میں تعاون سے متعلق سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے۔ پہلی مفاہمتی یادداشت محکمہ بلدیات سندھ اور لوشیئن انوائرمنٹل ٹیکنالوجی گروپ کے درمیان طے پائی، جس کے تحت کراچی کو پانی کی فراہمی کے لیے سمندری پانی کو میٹھا بنانے کے منصوبے پر مشترکہ کام کیا جائے گا۔ اس معاہدے پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور کمپنی کی جانب سے پارٹی برانچ کے سیکرٹری یوہوئی نے دستخط کیے۔ دوسرا معاہدہ محکمہ بلدیات سندھ اور لانگ پن ہائی ٹیک انفارمیشن کمپنی کے درمیان زرعی ٹیکنالوجی میں تعاون کے لیے طے پایا، جس پر شرجیل میمن اور چینی کمپنی کے چیئرمین چن ژی شین نے دستخط کیے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چینی شہر چانگشا میں پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی، جہاں مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم معاہدے طے پائے۔

 

تقریب میں سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے، زرعی ٹیکنالوجی کے فروغ اور چائے کے شعبے میں تعاون سے متعلق سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے۔

 

پہلی مفاہمتی یادداشت محکمہ بلدیات سندھ اور لوشیئن انوائرمنٹل ٹیکنالوجی گروپ کے درمیان طے پائی، جس کے تحت کراچی کو پانی کی فراہمی کے لیے سمندری پانی کو میٹھا بنانے کے منصوبے پر مشترکہ کام کیا جائے گا۔ اس معاہدے پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور کمپنی کی جانب سے پارٹی برانچ کے سیکرٹری یوہوئی نے دستخط کیے۔

 

دوسرا معاہدہ محکمہ بلدیات سندھ اور لانگ پن ہائی ٹیک انفارمیشن کمپنی کے درمیان زرعی ٹیکنالوجی میں تعاون کے لیے طے پایا، جس پر شرجیل میمن اور چینی کمپنی کے چیئرمین چن ژی شین نے دستخط کیے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.