Browsing Category

پاکستان

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، پاک فوج کی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹیں

پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی۔ جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق انگور اڈہ میں افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج کی بروقت…

پاکستان نے ثالثی میں بہت اہم کردارادا کیا،مذاکراتی عمل میں کئی نئی پیشرفت ہوئی ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا پاکستان نے ثالثی میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے،مذاکراتی عمل میں کئی نئی پیشرفت ہوئی ہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےروس میں میڈیا سےگفتگومیں کہاپاکستان نےثالثی میں بہت اہم کردار ادا…

وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ہدف ٹرمپ انتظامیہ کے ارکان تھے، امریکی

امریکی حکام کے مطابق وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ہدف ٹرمپ انتظامیہ کے ارکان تھے۔ ابتدائی تحقیقات کےمطابق حملہ آورکیلیفورنیا سےٹرین کے ذریعے پہلے شکاگو اور پھر واشنگٹن پہنچا۔ جہاں اس نے اسی ہوٹل میں قیام…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، متعدد مقامات پر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ متعدد مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں دن کے وقت موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے تاہم شہر اقتدار میں شام کو ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔…

پاک چین تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہیں، صدر آصف زرداری

صدر مملکت آصف زرداری کے دورہ چین کے موقع پر انکی چینی صوبہ ہونان کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات ہوئی۔  ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے صوبہ ہونان کے گورنر کے ظہرانے میں شرکت کی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں زراعت، صحت، تعلیم اور…

صدر اور وزیراعظم کا امریکی صدارتی عشائیہ میں فائرنگ پر گہرے صدمے کا اظہار

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس عشائیہ میں فائرنگ کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول…

آصف زرداری کا چین کے صوبے حنان کے شہر چانگشا میں سانی ہیوی انڈسٹری کا دورہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صوبے حنان کے شہر چانگشا میں سانی ہیوی انڈسٹری کا دورہ کیا، جہاں انہیں کمپنی کے جدید مینوفیکچرنگ نظام، تحقیق و ترقی اور صنعتی پیداوار کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر سانی گروپ کے چیئرمین…

پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کا مؤثر اور بھرپور جواب دیا ہے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کا مؤثر اور بھرپور جواب دیا ہے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا وزیراعظم شہباز شریف نے ایک سال قبل پہلگام واقعے پردوٹوک مؤقف اختیار کرتے…

خیبرپختونخوا میں 3 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 475 واقعات، 138 شہری شہید

خیبرپختونخوا پولیس نے دہشتگردی واقعات کی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق 14 اضلاع میں دہشتگردی کے 475 مقدمات درج کئے گئے۔ کارروائیوں کے دوران 85 دہشتگرد مارے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق 14 اضلاع میں دہشتگردی کے 475 مقدمات…

قائداعظم یونیورسٹی میں آن لائن کلاسز ختم، تدریسی عمل یونیورسٹی میں ہوگا

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں آن لائن کلاسز ختم کردیے گئے۔ کل سے تدریسی عمل یونیورسٹی میں ہوگا۔ قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے آن کیمپس کلاسز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کل سے تمام تدریسی عمل یونیورسٹی میں ہی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P