قائداعظم یونیورسٹی میں آن لائن کلاسز ختم، تدریسی عمل یونیورسٹی میں ہوگا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

قائداعظم یونیورسٹی میں آن لائن کلاسز ختم، تدریسی عمل یونیورسٹی میں ہوگا

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں آن لائن کلاسز ختم کردیے گئے۔ کل سے تدریسی عمل یونیورسٹی میں ہوگا۔

 

قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے آن کیمپس کلاسز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کل سے تمام تدریسی عمل یونیورسٹی میں ہی ہوگا۔ البتہ پہلے سے نافذ تمام کفایت شعاری اقدامات بدستور برقرار رہیں گے۔

 

تمام متعلقہ شعبوں کو جاری ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔ رجسٹرار قائداعظم یونیورسٹی نے مجاز اتھارٹی کی منظوری سےنوٹیفکیشن جاری کر دیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.