صدر مملکت آصف زرداری کے دورہ چین کے موقع پر انکی چینی صوبہ ہونان کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات ہوئی۔ ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے صوبہ ہونان کے گورنر کے ظہرانے میں شرکت کی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں زراعت، صحت، تعلیم اور تجارت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال […]
اسرائیلی فورسز نے جنوبی شام میں قنیطرہ نامی دیہی علاقوں میں دو علاقوں پر چھاپہ مار کر عارضی چوکیاں قائم کرلی ہیں اور مقامی شہریوں کی تلاشی لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کی خبررساں ایجنسی صنعا نے کہا ہے کہ تین فوجی گاڑیوں پر مشتمل ایک اسرائیلی قابض فوج نے شمالی قنیطرہ کے دیہی […]
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسویسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 ہزار 300 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 93 ہزار 162 روپے ہو گئی۔ […]
بھارتی اداکارہ شردھا کپور اور ڈانسر و اداکارہ نورا فتحی کو 2022ء کے ڈرگ کیس میں کلین چٹ مل گئی۔ ممبئی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ان کے خلاف کوئی شواہد موجود نہیں۔ پولیس حکام کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ شردھا کپور، نورا فتحی اور دیگر […]
کینیا کے ایتھلیٹ سباسٹین ساوے نے لندن میراتھن 2026 میں تاریخ رقم کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ لندن میں منعقدہ معروف مقابلے لندن میراتھن 2026 میں ساوے نے 42.195 کلومیٹر کا فاصلہ صرف 1 گھنٹہ 59 منٹ 30 سیکنڈ میں طے کر کے نہ صرف پہلی پوزیشن حاصل کی بلکہ وہ باضابطہ […]
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر پر فائرنگ کرنے والا ملزم کیلیفورنیا کا رہائشی، یونیورسٹی گریجویٹ اور سکول ٹیچر ہے۔ حملہ آورکی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کےنام سے ہوئی جو کیلیفورنیا کا رہائشی ہے، ملزم کیلٹیک یونیورسٹی کا گریجویٹ اورپیشےکےلحاظ سےاستاد ہے، ملزم کودسمبر2024 میں ٹیچرآف دی منتھ بھی قرار دیا گیا تھا۔ پولیس کے […]
کولمبیا کے جنوب مغربی علاقے کاؤکا میں ایک ہولناک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 38 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق یہ دھماکہ پان امریکن ہائی وے پر کاخیبیو کے علاقے میں ہفتے کے روز پیش آیا، جہاں ایک بارودی مواد […]
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس عشائیہ میں فائرنگ کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول کے محفوظ ہونے پر اطمینان کا اظہار […]