Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
پنکی کی پیشی پر چیخ و پکار، جھوٹے مقدمات کا الزام، جوڈیشل ریمانڈ منظور
ڈیوٹی مجسٹریٹ جنوبی پولیس نے ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا، ملزمہ نے پیشی کے دوران چیخ و پکار کی، جھوٹے مقدمات کا الزام لگایا، عدالت نے ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ملزمہ انمول عرف پنکی کو چہرہ…
کوکین ڈیلر پنکی کے نیٹ ورک کیخلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک
کوکین ڈیلر پنکی کے نیٹ ورک کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہیں۔
ذرائع کے مطابق ملک بھر میں چھاپوں کے دوران پنکی کی قریبی ساتھی سمیت 20 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا جس میں کرن عرف بلیک انجیل اور اس کا شوہر بھی…
2028ء تک سود کا خاتمہ اب آئین بن چکا ہے، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 2028ء تک سود کا خاتمہ اب آئین بن چکا ہے۔
کراچی میں مولانا فضل الرحمان نے کاروباری شخصیت عارف حبیب سے ملاقات کی اور پاکستان کے معاشی حالات پر تفصیلی گفتگو کی۔…
موسمیاتی تبدیلی، رہائشی ناانصافی، غربت ایک دوسرے سے جڑے ہیں: مصدق ملک
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی، رہائشی ناانصافی اور غربت ایک دوسرے سے جڑے ہیں۔
آزبائیجان کے دارالحکومت باکو میں ورلڈ اربن فورم میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ یہ صرف ہاؤسنگ بحران نہیں…
عوام بڑی جدوجہد کی تیاری کریں، نظام کو جڑ سے اکھاڑیں گے: حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام بڑی جدوجہد کی تیاری کریں، اب نظام کی شاخیں نہیں کاٹیں گے، جڑ سے اکھاڑ دیں گے۔
خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں ’بدل دو نظام‘ کے عنوان سے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم…
پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ بیان کو غیرذمہ دارانہ اور جنگی جنون پر مبنی قرار دیدی
پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے متنازع اور اشتعال انگیز انٹرویو کو غیر ذمہ دارانہ اور جنگی جنون پر مبنی قرار دیدیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ جوہری طاقت رکھنے والے ہمسائے کو…
پی ٹی آئی حکومت میں دباؤ میں تھا، جوچیز کرنا چاہ رہا تھا وہ نہیں کر پا رہا تھا، شبر زیدی
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے سماء ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں دباؤ میں تھا،جو چیز کرنا چاہ رہاتھا وہ نہیں کر پا رہاتھا، پراپرٹی ویلیو ایشن کے ٹیبل کو ریوائز کرنے کی کوشش کی تھی، تاجروں کو رجسٹرڈ…
مریم نواز شریف کا وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچنے پر پرتپاک استقبال
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر باکو پہنچ گئیں ، آذربائیجان پہنچنے پر پرتپاک خیرمقدم کیا گیا ، ڈپٹی منسٹرڈیفنس انڈسٹری مہمان باکی شوف عباس نےاستقبال کیا ۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز تین روزہ دورے میں حکومت…
قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا
بجلی کی پیداوارمیں استحکام اورپاور سیکٹر کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے،قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہازپاکستان پہنچ گیا۔
پورٹ قاسم حکام کےمطابق مہزم نامی بحری جہاز راس لفان پورٹ سے 56 ہزار 573 میٹرک ٹن ایل این جی لیکر…
نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ
نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ کیاگیا ہے،اس اقدام سے جی ڈی پی کے اعشاریہ ایک پانچ فیصد کے برابر اضافی آمدن متوقع ہے۔
مالی سال 2026-27 کےبجٹ کی تیاریاں جاری ہیں،انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس…