Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
دیکھیے گا پنکی کا یہ برینڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گا، کراچی پولیس چیف
ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا کہنا ہے کہ دیکھیے گا پنکی کا یہ برینڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گا، 12 مئی کو پولیس کارروائی کی گئی، جس میں ڈیڑھ کلو کوکین اور 7 کلو گرام کیمیکل ملا، گارڈن تھانے کی حدود میں کارروائی میں پنکی کو گرفتار کیا گیا۔…
انٹرٹینمنٹ کانز فیسٹیول کی تاریخ کا مہنگا ترین انداز کس اداکارہ کا؟
کیا آپ کانز فلم فیسٹیول میں 1300 کروڑ بھارتی روپے میں تیار ہو کر پہنچنے والی اداکارہ کا نام جانتے ہیں؟
بھارتی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق 1946ء میں شروع ہونے والا کانز فلم فیسٹیول اب صرف فلموں کا نہیں عالمی فیشن کا بھی ایک بڑا مرکز بن چکا…
تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری نہیں دی، ممکن ہے نہ دی جائے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تاحال تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری نہیں دی گئی، تاہم ممکن ہے منظوری دی جائے اور ممکن ہے نہ دی جائے۔
طیارے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تائیوان سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی…
انمول پنکی کی نشاندہی پر کراچی سے 45 لاکھ روپے مالیت کی کوکین برآمد
کوکین کوئین انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر پولیس نے ابوالحسن اصفہانی روڈ کے اے ون کمپلیکس میں چھاپا مار کر بھاری مقدار میں کوکین برآمد کر لی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ برآمد شدہ منشیات 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ہے۔ پولیس…
پنکی کو مقدمات میں کتنا ریلیف ملا؟ پولیس افسر کیوں بچاتےر ہے؟ تفتیش کا دائرہ وسیع
کوکین کوئین انمول عرف پنکی کو مقدمات میں کتنا ریلیف ملا؟ کون افسر اسے بچانے میں ملوث رہا، اس حوالے سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے۔ منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کے خلاف انویسٹی گیشن پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔ ڈی…
تحریک کا آغاز کردیا، حکومت نے روش نہ بدلی تو ملگ گیر احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک کا آغاز ہوگیا، حکومت نے روش نہ بدلی تو ملگ گیر احتجاج کریں گے۔
وفاقی دارالحکومت میں مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی نے احتجاج کیا، عوام کی…
پاکستان کی ثالثی کی کوششیں ابھی ناکام نہیں ہوئیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی کی کوششیں ناکام نہیں ہوئیں لیکن سفارتی عمل انتہائی مشکل مرحلے میں ہے۔
نئی دلی میں پریس کانفرنس کے دوران ایرانی وزیر خارجہ نے نے کہا کہ…
کوکین ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر مختلف علاقوں میں چھاپے، کوکین برآمد،2 ملزمان گرفتار
کراچی میں گرفتار کوکین ڈرگ ڈیلرانمول عرف پنکی کی نشاندہی پرساؤتھ پولیس نے رات گئے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں،ملزمہ کی نشاندہی پرسچل گوٹھ کےعلاقےمیں گھرکی تلاشی کے دوران کوکین برآمد کرلی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انمول عرف…
آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط، نئے بجٹ میں 430 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا منصوبہ
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر 11 نئی کڑی شرائط عائد کردیں،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر 430 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا منصوبہ سامنے آگیا۔
ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے لیے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف…
آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
پاک فوج کی آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 کروز کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام سے لیس ہے، یہ ہتھیار اہداف کو…