Browsing Category

پاکستان

شہباز شریف سے بانی فریڈم ہولڈنگ کارپوریشن کی ملاقات، اقتصادی امور پر گفتگو

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے فریڈم ہولڈنگ کارپوریشن کے بانی، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر تیمور تورلوف کی وفاقی دارالحکومت میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی محترمہ شزہ فاطمہ خواجہ، وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر…

کرپشن، بدعنوانی عروج پر، کے پی میں گورننس نام کی چیز نہیں: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ ‏خیبر پختونخوا میں گورننس نام کی چیز نہیں، کرپشن اور بد عنوانی عروج پر ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں شاہانہ اخراجات…

بروقت اقدامات: جون میں بجلی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا: ترجمان پاور ڈویژن

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری سنا دی گئی، ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق بروقت موثر اقدامات سے جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ ترجمان نے کہا کہ بجلی صارفین کو 5 سے 6 روپے فی یونٹ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ سے بچا لیا گیا ہے،…

وفاق کی صوبوں سے ملکی معیشت، بجٹ اور مالی امور پر مشاورت

ملکی معیشت آئندہ بجٹ اور دیگر مالی امور پر وفاق کی صوبوں سے مشاورت کی گئی ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی صوبائی وزرائے خزانہ سے ورچوئل ملاقات ہو۴ی، وفاق اور صوبوں کے درمیان ملکی معیشت اور فسکل امور پر مشاورت کی گئی۔ ورچوئل اجلاس…

پانچ برس میں خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر ہوئے، رپورٹ

وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ برس میں خلیجی ممالک سے بے دخل پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ ایوان میں پیش کی گئی دستاویزکے مطابق خلیجی ممالک سے گزشتہ پانچ برس میں کل 1 لاکھ 64 ہزار 788 پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا۔ اِسی…

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، پاکستان نے جون کیلئے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر محفوظ کر لیے ہیں۔ وزارتِ پیٹرولیم حکام کےمطابق جون کیلئے 446 میٹرک ٹن خام تیل محفوظ کیا گیا ہے، جبکہ 201 میٹرک ٹن ڈیزل کا…

دشمن مسلم امہ کو لڑانا چاہتا تھا لیکن پاکستان نے اسے ناکام بنایا، راناثنااللہ

مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کو رکوایا، دشمن مسلم امہ کو لڑانا چاہتا تھا لیکن پاکستان نے اسے ناکام بنایا۔ فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں راناثنااللہ نے کہا کہ اللہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ،190 ملین پاؤنڈ کیس میں نئی پیشرفت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے اپیلوں پر دلائل کی آخری مہلت دینے کے عدالتی حکم کو چیلنج کردیا۔ وکیل سلمان صفدر نے ملاقات نہ کرانے اور وکالت ناموں پر دستخط نہ کرانے کے خلاف بھی متفرق…

بھارت کی ایٹمی ہمسایہ ملک کو مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن، تباہی دوطرفہ ہوگی: پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بھارتی آرمی چیف کے اشتعال انگیز بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کی ایٹمی ہمسایہ ملک کو جغرافیہ سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن، جنگی جنون اور اشتعال انگیزی کی مظہر ہے، پرامن بقائے باہمی کا…

وزیراعظم سے قطری ہم منصب کا رابطہ، گفتگو کے نتائج پر پیشرفت کیلئے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان بن جاسم آل ثانی نے علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا اور دونوں رہنماؤں نے گفتگو کے نتائج پر پیش رفت کے لیے اعلیٰ سطح پر رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P