Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
قطر کی خطے میں کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششیں تیز، پاکستان کے کردار کو سراہا
قطری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ علاقائی رہنماؤں اور جنگ میں شامل فریقین کے درمیان رابطے تاحال جاری ہیں جبکہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی لائی جا رہی ہے۔
ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد الانصاری کے مطابق قطر واشنگٹن اور…
واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے کا خطرہ، صارفین کو خبردار کردیا
پی ٹی اے کی جانب سے جاری سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ آپ کی ڈیجیٹل شناخت آپ کی ذمہ داری ہے، اس لیے صارفین اپنے واٹس ایپ سے منسلک غیرفعال یا غیر رجسٹرڈ سمز کی بروقت تصدیق یقینی بنائیں۔
اتھارٹی کے مطابق اپنے اکاؤنٹس، چیٹس،…
جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی منسوخ
ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین آج بھی روانہ نہیں ہوگی، جعفر ایکسپریس سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کی گئی ہے، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد سے واپس بھیج دیا جائے گا۔
ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کو…
پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بہت پُرامید ہوں: ملالہ یوسفزئی
ملالہ یوسفزئی نے لندن میں ورلڈ ایجوکیشن فورم میں خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ترقی کے سفر میں خواتین کا کردار نہایت اہم ہے۔
ملالہ نے کانفرنس میں فلسطین،لبنان اور افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی صورتحال پر بھی گفتگو…
جیل میں طبی معائنے کیلئے اہلخانہ کی موجودگی قانون میں لازم نہیں: رانا ثنا اللہ
رانا ثنا اللہ نے اپوزیشن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ کیا جیل رولز میں لکھا ہے ان کے گھر والوں کو بلایا جائے گا اور انکی نگرانی میں علاج ہو گا؟ ایسا نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ سزا یافتہ افراد کے بنیادی حقوق جیل رولز اور قانون کے…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء اور اعلیٰ سرکاری حکام بھی موجود ہیں، جبکہ ائیرپورٹ پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔
دورے کے دوران وزیراعظم کو بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال…
ایران کے ساتھ دوطرفہ تعاون تمام شعبوں میں بڑھانا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار
دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان اور ایران کے ثقافتی اور برادرانہ تعلقات کو اجا گر کیا، دو طرفہ تعاون کو تمام شعبوں میں وسعت دینے کے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران کے ساتھ…
پاکستان کی ترقی بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے روکی نہیں جا سکتی: فیلڈ مارشل
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کے اعلیٰ تربیتی معیار، فکری استعداد اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز نے…
پاکستان سعودیہ پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت، حمایت کا اعادہ کرتا ہے: دفتر خارجہ
پاکستان نے سعودی عرب پر ہونے والے ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسے حملے سعودی عرب کی خود مختاری…
عالمی حالات کو جواز بناکر مہنگائی، عام آدمی 2 وقت کی روٹی سے بھی محروم ہوگیا ہے، فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی حالات کو جواز بنا کر عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، آج عام آدمی اپنی محنت کی کمائی سے بچوں کی تعلیم اور دو وقت کی روٹی کا بندوبست کرنے سے بھی قاصر ہو چکا ہے۔…